امریکا کے جنگی بحری جہاز پر ایران کا میزائل حملہ
Feb ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۹:۱۱ Asia/Tehran
-
فایل فوٹو
سپاہ نیوی نے امریکا کے ایم ایس ٹی (MST) لاجسٹک جنگی بحری جہاز کو نشانہ بنانے کی خبر دی ہے
سحرنیوز/ایران: سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے شعبہ رابطہ عامہ نے سنیچر کی شام اعلان کیا ہے کہ امریکا کا MST لاجسٹک جنگی بحری جہاز سپاہ نیوی کے میزائلوں کا نشانہ بنا ہے۔سپاہ پاسداران کے شعبہ رابطہ عامہ نے بتایا ہے کہ امریکی فوج کے سبھی بحری جہاز اورمراکز سپاہ کے ڈرون اور میزآئلوں کا نشانہ بنائيں جائيں گے۔
ہمیں فالو کریں:
Follow us: Facebook, X, instagram, tiktok whatsapp channel
اسلامی جمہوریہ ایران نے اعلان کیا ہے کہ صہیونی و امریکی جارحیت کے بعد علاقے میں ان کے اڈے ، ایران کے لئے قانونی ہدف ہیں۔