ايڈميرل شمخانی اور روسی صدر كے خصوصی ايلچی نے شام امن مذاكرات کے حوالے سے باہمی تعاون پر تبادلہ خيال كيا ۔
اسلامی جمہوریہ ایران اور روس کے وزرائے خارجہ نے ایک ملاقات کے دوران شام میں انسداد دہشتگردی اور اسی طرح خطے اور بین الاقوامی سطح پر مشترکہ تعاون اور ہم آہنگی جاری رکھنے سے اتفاق کیا
پاکستان نے کہا ہے کہ با معنی مذاکرات سے ہی دیرپا امن یقینی بنایا جاسکتا ہے۔
ہندوستان نے کہا ہے کہ وہ صرف بندوق کے زور پر ہی مسئلہ کشمیر حل کرنا نہیں چاہتا۔
پاکستان اور ہندوستان کے مابین مذاکرات کا دوسرا دورآج ہورہا ہے۔
جمہوریہ آذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں منعقدہ ہارٹ آف ایشیا کانفرنس میں افغان حکومت اور طالبان کے درمیان مذاکرات پر تاکید کی گئی ہے۔
پاکستان اور ہندوستان کے مابین مذاکرات 20 اور21 مارچ کو اسلام آباد میں ہوں گے۔
عمر عبداللہ نے کہا ہے کہ لوگوں کو دھمکانے سے کوئی مسئلہ حل نہیں ہوگا۔
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی حریت کانفرنس نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کوئی امن و قانون کا مسئلہ نہیں ہے بلکہ سوا کروڑ کشمیری عوام کے سیاسی مستقبل کے تعین کا مسئلہ ہے۔
نیشنل کانفرنس کے کور گروپ اجلاس میں کہا گیا ہے کہ مسئلہ کشمیر امن و قانون کا نہیں بلکہ ایک سیاسی مسئلہ ہے جس کو سیاسی طور پر ہی حل کرنا ہوگا۔