-
طالبان کو منانے کی امریکی کوشش
Feb ۱۰, ۲۰۲۰ ۲۳:۰۲دوحہ میں امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغان مفاہمت زلمے خلیل زاد نے اتوار کو طالبان کے مُلا عبد الغنی برادر، ملا محمد فاضل، ملا خیراللہ خیر خواہ اور مولی امیر خان متقی سے ملاقات کی۔
-
عمران خان اور مہاتیرمحمد کی علاقائی اورعالمی امورپرتبادلہ خیال
Feb ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۷پاکستان کےوزیراعظم عمران خان نے ملائیشیا کے ہم منصب مہاتیر محمد سے پتراجایا آفس میں ون آن ون ملاقات کی۔
-
عام ممالک اپنے قونصل خانوں کو مذبح خانوں میں تبدیل نہیں کرتے: ایران
Jan ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۷ایران کے وزیر خارجہ نے اس بات پر زور دیا ہے کہ عام ممالک اپنے قونصل خانوں کو مذبح خانوں میں تبدیل نہیں کرتے ہیں۔
-
سکے کا دوسرا رخ، جنٹلمین دہشت گرد + پوسٹر
Jan ۲۱, ۲۰۲۰ ۲۳:۵۳رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے نماز جمعہ کے اپنے تاریخی خطبے میں ارشاد فرمایا کہ دشمن کے مذاکرات فریب اور دھوکہ ہیں اور مذاکرات کی میز پر بیٹھنے والے جنٹلمین ہی بغداد ہوائی اڈے پر دہشت گردانہ حملہ کرنے والے دہشت گرد ہیں اور جب وہ مذاکرات کی میز پر بیٹھتے ہیں تو بھیس بدل لیتے ہیں۔
-
ہندوستان و چین کا سرحدی تنازع حل کرنے کا عزم
Dec ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۹:۰۹ہندوستان کی قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوبھال اور چینی وزیر خارجہ اور اسٹیٹ کونسلر وانگ یی کی قیادت میں حیدرآباد ہاؤس میں ہوئی میٹنگ میں ہندوستان - چین سرحد مسئلے پر خصوصی نمائندہ سطح کی 22 ویں میٹنگ میں یہ عزم کیا گیا ۔
-
ایران کسی بھی سطح پر امریکہ سے مذاکرات نہیں کرے گا: عراقچی
Dec ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۶ایران نے کہا ہے کہ وہ کسی بھی سطح پر امریکہ کے ساتھ مذاکرات نہیں کرے گا اس لئے کہ امریکہ نے جوہری معاہدے سے نکل کر مذاکرات کو ناکام تجربے میں بدل دیا ہے۔
-
روس نے جوہری معاہدے کے تحفظ پر تاکید کی
Dec ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۹:۰۸روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاؤروف نے کہا ہے کہ امریکہ کے ساتھ سیکورٹی اور اسٹریٹجک تعلقات سمیت مختلف ایشوز پر مذاکرات ناکام ہو گئے ہیں۔
-
شمالی کوریا کا امریکہ کو انتباہ
Dec ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۴شمالی کوریا نے امریکا کوجارحانہ پالیسیاں تبدیل کرنے کے حوالے سے متنبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اب امریکا پر منحصر ہے کہ وہ کونسا کرسمس گفٹ منتخب کرتا ہے۔
-
عراقچی کا دورۂ چین، اسٹریٹجک تعلقات کے بارے میں مذاکرات اور ایٹمی معاہدے پر مشاورت
Dec ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۷:۰۲ایران کے نائب وزیر خارجہ سید عباس عراقچی ہفتے کے روز اپنے چینی ہم منصب کی دعوت پر چین پہنچے-
-
شمالی کوریا :امریکہ کے ساتھ مذاکرات میں کوئی دلچسپی نہیں
Nov ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۶شمالی کوریا اور امریکہ کے مابین ایک بار پھر اختلافات شدید ہو گئے ہیں۔