-
ویانا میں ایران روس اور چین کا سہ فریقی اجلاس
May ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۲:۲۱ویانا میں روس اور چین کے وفود کے سربراہوں نے ایران کے نائـب وزیرخارجہ کے ساتھ ہونے والی نشست میں ایرانی عوام کے خلاف پابندیوں کے خاتمے کی حمایت میں اپنے اپنے ملکوں کے موقف کا اعادہ کیا -
-
ویانا میں ایٹمی معاہدے کے مشترکہ کمیشن کا اجلاس
May ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۹ویانا میں ورکنگ گروپ کے نتائج کا جائزہ لینے کے لۓ ایٹمی معاہدے کے مشترکہ کمیشن کا اجلاس ہورہا ہے-
-
ایران اور چار جمع ایک کے درمیان مذاکرات جاری
Apr ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۳ایران اور چار جمع ایک گروپ کے درمیان ویانا میں گفتگو اور مذاکرات کا سلسلہ جاری ہے۔
-
جوہری مذاکرات کی کامیابی کا دارو مدار پابندیوں کے خاتمے پر ہے: چین
Apr ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۲اقوام متحدہ میں چین کے مستقل نمائندے نے کہا ہے کہ امریکہ کی جانب سے ایران کے خلاف عائد پابندیوں کا خاتمہ ہی جوہری معاہدے پر عمل در آمد سے متعلق موجودہ مذاکرات کی کامیابی کی کنجی ہے۔
-
افغانستان، رمضان المبارک میں جنگ بندی کی تجویز مسترد
Apr ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۵میڈیا ذرائع کے مطابق طالبان کے حملوں میں متعدد سرکاری اہلکار جاں بحق ہوگئے۔
-
امریکہ کے ساتھ مذاکرات کی کوئی ضرورت ہی نہیں، ایران کا اعلان
Apr ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۵ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے تاکید کی ہے کہ ایران کے خلاف پابندیوں کے خاتمے اور بین الاقوامی ایٹمی معاہدے میں امریکہ کی واپسی سے قبل واشنگٹن کے ساتھ کسی بھی قسم کے براہ راست یا بالواسطہ طور پر مذاکرات نہیں کئے جائیں گے۔
-
ایران نے سائنس و ٹیکنالوجی کے میدان میں قابل فخر ترقی کی ہے، صدر حسن روحانی
Apr ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۶اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے سائنس و ٹیکنالوجی کے میدان میں ملکی ترقی و پیشرفت اور اس میدان میں خود کفالت کو قابل فخر قرار دیا ہے۔ دوسری جانب ایران کے محکمہ ایٹمی توانائی کے ترجمان نے کہا ہے کہ اراک کا ترقی یافتہ ایٹمی ری ایکٹر کولڈ ٹیسٹ کے لیے آمادہ ہے-
-
جی نہیں ! امریکہ سے براہ راست یا بالواسطہ مذاکرات نہيں کریں گے ، ایران کی دو ٹوک
Apr ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۹ایٹمی سمجھوتے کے مشترکہ کمیشن کےاجلاس کا ایجنڈا فریقین کے درمیان معاہدے پر عمل درآمد کا طریقہ کار طے کر نے کے لئے قانونی مذاکرات کرنا اور اسے پرکھنا ہے
-
جوہری معاہدے میں امریکہ کی واپسی کیلئے کسی منصوبے کی ضرورت نہیں : ایران
Mar ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۳اقوام متحدہ میں ایرانی مشن نے کہا ہے کہ جوہری معاہدے میں امریکی واپسی کیلئے وعدوں پر عمل درآمد سے متعلق واشنگٹن کے سیاسی فیصلے کے سوا کسی اور منصوبے کی ضرورت نہیں ہے۔
-
امریکہ ایران کے خلاف پابندیوں کو ختم کر کے جوہری معاہدے میں واپس آجائے: چین
Mar ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۴چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے امریکہ سے کہا ہے کہ وہ ایران کے خلاف پابندیوں کو ختم کر کے جوہری معاہدے میں واپس آ جائے۔