-
امریکہ ایران کے ساتھ غیر مشروط طور پر مذاکرات کے لئے تیار ہے: مائیک پومپیو
Jul ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۷امریکی وزیر خارجہ نے کل ایک بار پھر ایران کے خلاف جھوٹے اور من گھڑت الزامات کی تکرار کرتے ہوئے دعوی کیا کہ امریکہ ایران کے ساتھ غیر مشروط طور پر مذاکرات کے لئے تیار ہے۔
-
ایران کے میزائلی پروگرام پر گفتگو نہیں ہو گی
Jul ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۴اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے نمائندہ دفتر نے بعض خبری ذرائع کی جانب سے ان دعووں کو مسترد کیا کہ ایران نے اپنے میزائلی پروگرام پر گفتگو کرنے کے لئے آمادگی کا اظہار کیا ہے۔
-
فرانس کے صدر، ایران، روس اور امریکہ کے صدور سے گفتگو کریں گے
Jul ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۲فرانس کے صدر نے کل رات کہا کہ وہ بہت جلد ایران کے صدرحسن روحانی، روس کے صدر ولادیمیر پوتین اور امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ سے گفتگو کریں گے۔
-
افغانستان: طالبان کے حملے اور جوابی کارروائی میں 93 ہلاک
Jul ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۶افغانستان میں طالبان کے حملے اور جوابی کارروائی میں93 ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
-
امریکہ کی جانب سے مذاکرات کی پیشکش کا اصلی ہدف
Jun ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۹رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے بدھ کو عدلیہ کے سربراہ، بعض ججوں اور دیگر عہدیداروں و کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے مذاکرات کی امریکی پیشکش کا اصلی مقصد ملت ایران کو غیرمسلح کرنا اور ایران کے عناصر قدرت کو ختم کرنا قرار دیا -
-
پاک قطر دو طرفہ ملاقات کا اعلامیہ جاری
Jun ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۴پاکستان اور قطر نے منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کے تدارک کے لیے انٹیلیجنس معلومات کے تبادلے، سیاحت اور کاروباری سرگرمیوں میں فروغ پر ایم او یو سائن کرلیے۔
-
ٹرمپ کا غرور خاک میں مل گیا ہے، خطیب جمعہ تہران
Jun ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۶تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ امریکہ کے ساتھ مذاکرات کا کوئی فائدہ نہیں اور ایرانی قوم اقتصادی دباؤ میں آ کر ہرگز مذاکرات نہیں کرے گی۔
-
امریکی پابندیوں نے خطے کی سلامتی کو داؤ پر لگا دیا ہے: عباس عراقچی
Jun ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۴ایران کے نائب وزیرخارجہ برائے سیاسی امور نے کل رات سنگاپور کے وزیر خارجہ کے خصوصی نمائندے زین العابدین رشید کے ساتھ ملاقات میں کہا کہ امریکہ کی اقتصادی پابندیوں نے خطے کی سلامتی کو داؤ پر لگا دیا ہے۔
-
امریکی رویے میں تبدیلی ایران کی ترجیح : ترجمان وزارت خارجہ
Jun ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۴ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے مذاکرات سے متعلق امریکہ کی حالیہ پیشکش پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں بیان بازیوں سے کوئی دلچسپی نہیں جبکہ ایرانی قوم سے متعلق امریکی قیادت کے رویے میں تبدیلی ترجیح ہوگی.
-
ایران کے ساتھ مذاکرات کے بارے میں امریکی وزیر خارجہ کی تصاد بیانی
Jun ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۸:۱۱امریکی وزیر خارجہ نے ایک بار پھر تضاد بیانی سے کام لیتے ہوئے کہا ہے کہ واشنگٹن تہران کے ساتھ غیر مشروط مذاکرات کے لیے تیار ہے۔