فٹبال ورلڈ کپ قطر کا فائنل میچ اتوار کو اور تیسری پوزیشن کے تعین کے لئے ایک میچ ہفتے کو کھیلا جائے۔ فیفا نے دونوں میچوں کے لئے ریفریز کا بھی اعلان کر دیا ہے۔
صیہونی، بحرینی، اماراتی اور مراکشی حکام کے درمیان مقبوضہ فلسطین میں مشترکہ سائبر دفاع کےلئے ایک مشترکہ پلیٹ فارم بنانے کےلئے مذاکرات ہوئے ہیں۔
فائنل ارجنٹینا جیتے یا فرانس لیکن فٹبال ورلڈ کپ 2022 مراکش کے نام رہے گا۔ یہ تبصرہ امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے سیمی فائنل میں فرانس کے مقابلے مراکش کی شکست کے بعد کیا ہے۔
فیفا ورلڈ کپ کا آج دوسرا اور حساس سیمی فائنل فرانس اور مراکش کے درمیان کھیلا جائے گا۔
فیفا ورلڈ کپ بیس بائس کی قطار اب سیمی فائنل تک پہنچ گئی اور ہفتے کو کھیلے جانے والے دوسرے اور تیسرے کوارٹر فائنل کے بعد دوسرے سیمی فائنل کے لئے بھی ٹیموں کا تعین ہو گیا۔
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے قطر میں جاری فٹبال ورلڈ کپ کے مقابلوں میں مراکش کی ٹیم کے کوارٹر فائنل میں پہنچنے پر اس ملک کے عوام کو مبارکباد پیش کی ہے۔
منگل اور بدھ کی درمیانی رات مراکش کی شاندار جیت کے بعد مراکش کی قومی ٹیم کے کھلاڑیوں اور شائقین نے جوش و ولولے کے ساتھ فلسطین کے پرچم لہرا دیئے۔
2022 ورلڈ کپ کے اہم مقابلے میں جیت کے بعد مراکش کی قومی ٹیم نے فلسطینی پرچم بلند کیا۔
فضائی دفاع کا جو نظام متحدہ عرب امارات نے حالیہ دنوں میں صیہونی حکومت سے خریدا ہے، یمن کے اقتصادی محاصرے اورحملے جاری رہنے کی صورت میں ابوظہبی کو بچا نہیں پائے گا
وال اسٹریٹ جنرل کی رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات اوربحرین صیہونی غاصب ریاست سے فضائی دفاع کا نظام خریدیں گے۔