شاہ مراکش کی جانب سے اسرائیل کی خود ساختہ حکومت کو تسلیم کئے جانے کے فیصلے کی فلسطینی تنظیموں نے سخت مذمت کی ہے۔
امریکہ کے صدر نے جمعرات کو خبر دی ہے کہ مراکش اور صیہونی حکومت ایک دوسرے سے تعلقات قائم کرنے پر متفق ہو گئے ہیں۔
شاہ مراکش نے کہا ہے ملک کی سالمیت کو لاحق ہر خطرے کا بھرپورجواب دیا جائے گا
متحدہ عرب امارات جہاں بھی قدم رکھتا ہے وہاں خونريزی شروع ہوجاتی ہے، یہ بات حزب اسلامی الجزائر نے کہی۔
پولیساریو محاذ نے مراکش کے ساتھ جنگ بندی کے معاہدے کو منسوخ کردیا۔
اسرائیل نے فلسطینی کاز سے غداری کرنے والے عرب حکمرانوں کو سالانہ صیہون ایوارڈ دینے کا اعلان کیا ہے۔
متحدہ عرب امارات کی جانب سے اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات برقرار کرنے کے بعد مراکش نے کہا ہے کہ وہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات برقرار نہیں کرے گا ۔
فرانس میں رہنے والی مراکش کی اٹھائيس سالہ سارا بلالی نے اپنی ٹیم کے ساتھ مل کر وہ کام کیا ہے کہ دنیا انگشت بدنداں ہے۔
کورونا وائرس نے دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے، ہلاکتوں میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے۔
کورونا وائرس کے پھیلنے کے ساتھ ہی اس مہلک وائرس پر قابو پانے کے لئے عرب ملکوں میں عملی اور احتیاطی تدابیر بڑھا دی گئی ہیں۔