-
قرہ باغ کے علاقے میں لڑائي فوری طور پر روکی جائے: پوتین
Oct ۰۲, ۲۰۲۰ ۲۲:۲۱روس کے صدر نے زور دے کر کہا ہے کہ نیگورنو قرہ باغ کے علاقے میں فوری طور پر آرمینیا اور آذربائیجان کے درمیان جنگ روکی جانی چاہیے۔
-
نیٹو کے مسئلے پر فرانس اور ترکی کے درمیان سیاسی کشیدگی میں اضافہ
Nov ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۷:۱۰فرانس کے صدر امانوئل میکرون کا نیٹو کی نااہلی کے بارے میں حالیہ ریمارکس اور اس فوجی تنظیم کی صورت حال کا دماغی موت سے موازنہ کرنا اس بات کا باعث بنا ہے کہ ترکی سمیت نیٹو کے بعض رکن ملکوں نے میکرون کو ہدف تنقید بنایا ہے، اور یہ امر پیرس اور انقرہ کے درمیان سیاسی کشیدگی کا باعث بنا ہے -
-
جرمن چانسلرکا دورہ ہندوستان
Nov ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۲جرمن چانسلرانگلا مرکل کل دو روزہ دورے پر ہندوستان پہنچیں جہاں ان کا سرکاری سطح پراستقبال کیا گیا۔
-
ٹرمپ کی جانب سے جرمنی کو نظر انداز کرنے کے اسباب؟ اپنے دوست ممالک کے لئے ٹرمپ کا کیا ہے خطرناک منصوبہ؟ (پہلا حصہ)
Aug ۲۹, ۲۰۱۹ ۲۲:۴۶امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ جرمنی کے ہمسایہ ممالک کے دورے تو کر رہے ہیں لیکن جرمنی نہیں جا رہے ہیں اور ابھی حال ہی میں ایک عالمی فورم پر ٹرمپ نے جرمن چانسلر انگلا مرکل سے ہاتھ تک نہیں ملایا ۔ دونوں ممالک کے خراب ہوتے تعلقات کے حوالے سے یہ سوال پیدا ہونے لگا ہے کہ جرمنی اور امریکا کے کمزور ہوتے رشتوں کے دنیا کی سیاسب پر کیا اثرات مرتب ہو سکتے ہیں ؟
-
ٹرمپ کے نسل پرستانہ بیانات پر جرمن چانسلر کی تنقید
Jul ۲۰, ۲۰۱۹ ۲۰:۰۴جرمن چانسلر انجیلا مرکل نے امریکی کانگریس میں رنگین فام خاتون ارکان کے بارے میں ٹرمپ کے نسل پرستانہ بیانات پر تنقید کی ہے۔
-
جرمن فوجی افغانستان میں باقی رہیں گے
Dec ۰۳, ۲۰۱۵ ۰۸:۴۶جرمن چانسلر نے کہا ہے کہ جرمن فوجی آئںدہ کئی برسوں تک افغانستان میں موجود رہیں گے۔
-
جرمنی کی جانب سے صدر بشار اسد کے ساتھ مذاکرات کی حمایت
Sep ۲۸, ۲۰۱۵ ۱۸:۴۳جرمن وزیر دفاع نے شام کے صدر بشار اسد کے مذاکرات کی حمایت کی ہے۔
-
ترکی کے صدر کی شام سے متعلق اپنے سابقہ موقف سے پسپائی
Sep ۲۵, ۲۰۱۵ ۱۱:۳۴ترکی کے صدر نے دمشق کے بارے میں اپنے سابقہ موقف سے پسپائی اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ شام کے صدر بشار اسد اس ملک میں اقتدار کی منتقلی حصہ بن سکتے ہیں۔
-
یورپ کی ناتوانی
Sep ۲۲, ۲۰۱۵ ۱۶:۱۲پناہ گزینوں کے مقابلے میں یورپ کی ناتوانی کا سلسلہ جاری ہے۔
-
یورپ داعش دہشت گرد گروہ کے وجود میں آنے کا ذمہ دار ہے : اینجلامرکل
Sep ۰۹, ۲۰۱۵ ۱۳:۰۲جرمن چانسلر اینجلا مرکل نے مشرق وسطی اورشمالی افریقہ میں داعش کے وجود میں آنے کا ایک حد تک یورپی یونین کو ذمہ دار قرار دیا ہے ۔