عراقی استقامت نے صیہونی حکومت کے مرکزی اور نہایت اہم اور اسٹریٹیجک علاقے کو کروز میزائل سے حملے کا نشانہ بنایا ہے۔
لبنان کے المیادین ٹی وی چینل نے خبردی ہے کہ لبنان کے اندر صیہونی فوج کی دراندازی یا داخل ہونے کا صیہونی حکومت کا دعوی بے بنیاد ہے۔
حزب اللہ لبنان کے ہاتھوں کاری ضرب لگنے کے بعد غاصب صیہونی حکام نے لبنان کی تحریک استقامت کے خلاف اپنی واہیات باتوں کا سلسلہ شروع کر دیا۔
- لبنان کی اسلامی مزاحمت نے شمالی مقبوضہ علاقوں میں صیہونی فوج کے ٹھکانوں پر وسیع میزائل حملے کئے ہیں
غرب اردن میں شہر جنین پر صیہونی جارحیت اور لشکر کشی کے بعد فلسطینیوں نے بڑی صیہونیت مخالف کارروائی انجام دی ہے۔
القسام بریگيڈ نے مرکزي غزہ پٹی میں اسرائیل کا ایک مرکاوا ٹینک تباہ کردیا ہے۔
امریکی فوجی اڈوں پرعراق کی اسلامی مزاحمت کے حملے جاری رہنے کے ساتھ ہی خبری ذرائع نے مشرقی شام اور شمالی عراق میں امریکی فوجی اڈوں پر میزائل حملے کی خبر دی ہے .
عراق کی اسلامی استقامت نے آج صبح جنوبی مقبوضہ فلسطین کے ایک علاقے پر حملہ کیا ہے۔
غزہ کے شمال میں واقع جبالیا میں فلسطین کی تحریک حماس کے فوجی بازو القسام بریگیڈ کی تازہ کارروائی میں چالیس صیہونی فوجی ہلاک و زخمی ہو گئے-
غاصب اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے غزہ جنگ میں اپنے فوجیوں کی ہلاکت میں اضافے کے پیش نظر کہا ہے کہ اسرائیل کو غزہ جنگ کی بھاری قیمت ادا کرنی پڑ رہی ہے۔