-
قبلہ اول مسجد الاقصی پرانتہا پسند صیہونی آباد کاروں کی یلغار
Oct ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۸انتہا پسند صیہونی آباد کاروں نے آج بھی قبلہ اول مسجد الاقصی پر یلغار کی ہے۔
-
فلسطینیوں خاصطور سے عورتوں پر جاری وحشیانہ حملے نازی ازم اور جنگی جرائم کا واضح نمونہ
Oct ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۷غاصب صیہونیوں کے ہاتھوں مسلمانوں کے قبلہ اول مسجد الاقصی کی مسلسل بے حرمتی پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے جہاد اسلامی فلسطین اور اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے متحدہ طور پر اس قسم کی جارحیت کا مقابلہ کئے جانے اور صیہونی دشمن کا منھ توڑ جواب دیئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
مسجد الاقصی پر ایک بار پھر صیہونی انتہا پسندوں کا حملہ
Oct ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۵صیہونی انتہا پسندوں نے غاصب صیہونی فوجیوں کی مدد و حمایت سے ایک بار پھر مسجد الاقصی کو جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔
-
عالم اسلام کو مسجد الاقصی اور فلسطینی قوم کے تعلق سے اپنے فرائض پرعمل کرنا چاہیے: سید حسن نصراللہ
Oct ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۰لبنان کی عوامی تحریک حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصراللہ نے اس جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ مسلم امہ فلسطینی عوام اور قبلہ اول مسجد الاقصی کے حوالے سے اپنی ذمہ داریوں پر عمل کرے، صیہونیوں کو سخت انتباہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ صیہونیوں کو قبلہ اول مسجد الاقصی کے تعلق سے امت اسلامیہ کی آواز کو سننا چاہیے۔
-
مسجد الاقصی کےنیچے سرنگ کھولے جانے پر حماس کا شدید ردعمل
Oct ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۶فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے صیہونی حکومت کے توسط سے مسجد الاقصی کےنیچے ایک سرنگ کھولے جانے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے ایک بیان میں کہا ہے کہ یہ مسجد الاقصی پر تسلط اور اسے یہودیانے کی راہ میں ایک اور جارحانہ اقدام ہے۔
-
مسجد الاقصیٰ کے نیچے ایک نئی سرنگ تعمیر
Oct ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۵صیہونی سرنگ دو سو میٹر لمبی اور بارہ میٹر اونچی ہے۔
-
قبلہ اول مسجدالاقصی پر صیہونیوں کا حملہ، فلسطینی تنظیموں کا سخت رد عمل
Oct ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۲فلسطینیوں نے انتہا پسند صیہونیوں کے ذریعے مسجد الاقصی کی بے حرمتی کی مذمت کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ صیہونیوں کے اس طرح کے جارحانہ اقدامات کے سنگین نتائج برآمد ہوں گے ۔
-
صیہونیوں کے ہاتھوں مسجد الاقصی کی بے حرمتی
Sep ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۸صیہونی فوج کی حمایت میں آج صبح سینکڑوں صیہونیوں نے مسجدالاقصی میں گھس کر اس کی بے حرمتی کی ہے، یہ بے حرمتی صیہونیوں کا نیا سال شروع ہونے کے موقع پر کی گئی ہے۔
-
صیہونیوں کے خلاف گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزاحمتی فورسز کے 25 آپریشن
Aug ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۰مغربی کنارے میں غاصب صیہونیوں کے خلاف مزاحمتی فلسطینی فورسز نے گزشتہ چوبیس گھنٹے میں 25 مختلف آپریشن انجام دئیے ہیں-
-
جنوبی نابلس میں صیہونی فوج کا حملہ، 50 فلسطینی زخمی
Aug ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۷فلسطینی ہلال احمر نے صیہونی فوجیوں کے نابلس پر حملے میں 50 فلسطینیوں کے زخمی ہونے کی خبر دی ہے۔