ایران کے شہر مشہد کے دینی تعلیمی مرکز کے طلباء اور اساتذہ نے سعودی عرب میں شیعہ نوجوانوں کی سزآئے موت کے خلاف مظاہرے کئے ہیں
ڈچ فٹ بال لیجنڈ کلیرنس سیڈورف نے آج اعلان کیا ہے کہ انہوں نے دین اسلام قبول کر لیا ہے، یہ بات 45 سالہ کلیرنس سیڈورف نے جمعہ کو اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک پیغام جاری کر کے کہی۔
ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے ایک بار پھر تین طلاق قانون کے حوالے سے اپوزیشن کو ہدف تنقید اور مسلم خواتین سے ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ ان کی حکومت مسلم بہن بیٹیوں کے ساتھ کھڑی ہے۔
اتر پردیش اسمبلی انتخابات میں زیادہ سے زیادہ سیٹیں جیتنے کیلئے سیاسی اور مذہبی جماعتوں کی سرگرمیاں تیز ہو گئی ہیں۔
روسی مسلمانوں کی کونسل کے چیئرمین نے ماسکو میں ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی سے ملاقات کی۔
نفرت و اشتعال انگیز تقریر کے معاملے میں جتیندر تیاگی (وسیم رشدی) کو پولیس نے گرفتار کر کے 14 دن کی پولیس حراست میں بھیجا ہے ۔ انہیں جمعرات کو ہریدوار پولیس نے گرفتار کیا۔
بنگلہ دیش کی پولیس نے اس ملک میں پناہ گزیں روہنگیا مسلمانوں کے کیمپ میں آگ لگنے کی خبر دی ہے۔ اس آتش زدگی سے ہزاروں مسلمان بے گھر ہو گئے۔
میانمار میں فوج کی جانب سے اس ملک کے عوام خاص طور سے مسلمانوں کے خلاف ظلم و بربریت کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
ہندوستانی ذرائع ابلاغ اور سوشل میڈیا میں ایسی تصاویر وائرل ہوجانے کے بعد کہ جن میں کچھ انتہاپسند ہندو لیڈر مسلمانوں کے خلاف ہتھیار اٹھانے اور ان کا قتل عام کئے جانے کی ضرورت پر زور دے رہے ہیں، تنازعہ شدت اختیار کرتا جارہا ہے
میانمار کی عدالت نے سول رہنما آنگ سان سوچی کو چار سال قید کی سزا سنا دی۔