-
ایک برازیلی خاندان مسلمان ہوگیا
Nov ۳۰, ۲۰۲۲ ۲۲:۲۷قطر فٹبال عالمی کپ کے دوران ایک برازیلی خاندان نے دین اسلام قبول کرلیا۔
-
اجتماعی عصمت دری کی شکار بلقیس بانو نے سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹایا
Nov ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۹ہندوستان کی ریاست گجرات کے دوہزار دو کے فسادات کے دوران جنسی زیادتی کا شکار ہونے والی بلقیس بانو نے اجتماعی عصمت دری کا ارتکاب اوران کےخاندان کے سات افراد کو قتل کردینے والے گیارہ مجرموں کو وقت سے پہلے رہا کردینے کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا ہے
-
اسلام امن کا حامی اور دہشت گردی کا مخالف دین: ہندوستان کی قومی سلامتی کے مشیر
Nov ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۶ہندوستان کی قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوبھال نے اسلام کو امن کا حامی اور دہشت گردی کا مخالف قرار دیا ہے۔
-
ایران نے روس کو یوکرین جنگ کے لیے ہتھیار نہیں دیئے: امیرعبداللہیان
Nov ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۰ایران اور بلغاریہ کے وزرائے خارجہ نے باہمی دلچسپی کے امور سمیت تازہ ترین علاقائی اور بین الاقوامی مسائل اور صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا۔
-
امریکہ کے مشہور سابق کک باکسر نے اسلام قبول کر لیا
Oct ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۷مشہور سابق امریکی کک باکسر اور سوشل میڈیا کی معروف شخصیت اینڈریو ٹیٹ نے اسلام قبول کرلیا ہے۔
-
دہلی میں مجاہدین آزادی ہند کی یاد میں تقریب
Oct ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۹دہلی میں مجاہدین آزادی ہند کی یاد میں منعقدہ ایک پروگرام میں ملک سے نفرت کا ماحول ختم کرنے کے لئے مہاتما گاندھی کی عدم تشدد کی پالیسی پر چلنے کی اپیل کی گئی ۔
-
ہندوستان کی ایک اور مشہور فلم اداکارہ نے دین اسلام کے لئے فلمی دنیا کو خیر باد کہا
Oct ۰۹, ۲۰۲۲ ۲۲:۰۸ہندوستان کی مشہور بھوجبپوری اور تمل فلم اداکارہ سحر افشاں نے دین اسلام کے لئے فلمی صنعت کو خیر باد کہہ دیا ہے۔
-
برطانیہ، مذہب کی بنیاد پر ہونے والے حملوں کا سب سے زیادہ شکار مسلمان ہیں
Oct ۰۶, ۲۰۲۲ ۲۲:۳۹برطانوی حکام کے مطابق انگلینڈ اور ویلز میں مذہب کی بنیاد پر نفرت آمیز حملوں کا شکار ہونے والوں میں سرفہرست مسلمان ہیں۔
-
پی ایف آئی پر پابندی لگانے کے مودی حکومت کے فیصلے پر مایاوتی کی تنقید
Sep ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۴ہندوستان کی بہوجن سماج پارٹی کی سربراہ مایاوتی نے پیپلز فرنٹ آف انڈیا پر پابندی لگانے کے مرکزی حکومت کے فیصلے کو سیاسی مفاد اور آرایس ایس کی خوشامد پر مبنی قرار دیا ہے۔
-
ہندو مسلم کشیدگی اب ہندوستان سے برطانیہ پہنچ گئی
Sep ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۶ہندو مسلم کشیدگی کا دائرہ اب ہندوستان سے نکل کر برطانیہ تک جا پہنچا ہے۔