-
ایران: ملک کے اعلی حکام اور اسلامی ملکوں کے سفیروں سے رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب، وحدت کلمہ کی تقویت پر زور
Sep ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۹رہبر انقلاب اسلامی نے بعض ایرانی حکام، تہران میں مسلم ملکوں کے سفرا اور تہران میں منعقدہ اڑتیسویں وحدت اسلامی بین الاقوامی کانفرنس کے شرکا سے اپنے خطاب میں فرمایا ہے کہ ممکنہ طور پر مکتب نبوت کا ایک اہم ترین درس امت مسلمہ کی تشکیل ہے ۔ آج امت مسلمہ کی تشکیل نہیں ہے جبکہ ہمیں اس کی ضرورت ہے۔
-
عید میلادالنبی کے موقع پر ہندوستان کے وزیراعظم کا مسلمانوں کے نام خاص پیغام
Sep ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۱ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی نے عید میلادالنبی کی مبارکباد پیش کی ہے۔
-
محفوظ پناہ گاہوں میں پناہ گزین فلسطینیوں کو نشانہ بنانا عالمی قوانین اور انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی ہے: پاکستان
Sep ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۹پاکستانی ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ غزہ کی صورتحال پر عالمی برادری کی خاموشی سوالیہ نشان ہے۔
-
ہندوستان: مسجد کے خلاف سخت گیر ہندو تنظیموں کے مظاہرے کے دوران پرتشدد واقعات
Sep ۱۱, ۲۰۲۴ ۲۰:۲۰ہندوستان کے شہر شملہ میں ایک مسجد کے خلاف سخت گیرہندو تنظیموں کے مظاہرے کے دوران تشدد پھوٹ پڑا۔
-
کسی کو بھی مذہبی جائیداد چھیننے کی اجازت نہیں دی جائے گی، مسلم پرسنل لا بورڈ کے اراکین کی شرد پوار سے ملاقات
Sep ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۹ہندوستان کے بڑے سیاستداں اور سیاسی جماعت این سی پی کے سربراہ شرد پوار نے کہا ہے کہ وہ کسی قیمت پر حکومت کے وقف ترمیمی بل کو منظور نہیں ہونے دیں گے۔
-
الزام ثابت ہونے پر بھی کسی کے گھر پر بلڈوزر نہيں چلایا جاسکتا: ہندوستانی سپریم کورٹ
Sep ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۲ہندوستانی سپریم کورٹ نے بعض ریاستوں میں ملزمان کے گھروں کو بلڈوزروں سے منہدم کرنے کی کارروائی پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ الزام ثابت ہونے پر کسی کے گھر پر بلڈوزر نہيں چلایا جاسکتا۔
-
متھرا کی شاہی عید گاہ مسجد کے سروے کی اجازت دینے کے فیصلے پر حکم امتناعی جاری
Aug ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۸:۱۳ہندوستانی سپریم کورٹ نے الہ آباد ہائی کورٹ کی جانب سے متھرا کی شاہی عید گاہ مسجد کے سروے کی اجازت دینے کے فیصلے پر حکم امتناعی جاری کردیا ہے۔
-
ہندوستان: حجاب کے معاملے پر طالبات کو بڑی راحت
Aug ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۸:۱۵سپریم کورٹ آف انڈیا نے طالبات کے حجاب معاملے پر ایک اہم فیصلہ سناتے ہوئے ممبئی کی کالج طالبات کو بڑی راحت دینے کا اعلان کیا ہے۔
-
برطانیہ میں مسلمانوں کی مسجدوں، عبادت گاہوں، رہائشی مکانات اور تجارتی مراکز پر حملے
Aug ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۰برطانوی ادارے ٹل ماما نے دائيں بازو کے انتہا پسندوں کی جانب سے مسلمانوں ميں خوف و وحشت پیدا کرنے کی بابت خبردار کیا ہے۔
-
برطانیہ میں اسلام اور مسلمانوں کے خلاف انتہاپسندوں کی غنڈہ گردی
Aug ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۳برطانیہ میں تین بچوں کے قتل کے خلاف ہنگاموں کا سلسلہ جاری ہے جن میں انتہاپسند مظاہرین نے اسلام مخالف نعرے لگائے اور ان کی پولیس کے ساتھ جھڑپیں ہوئی ہیں۔