-
رہبر انقلاب اسلامی کے خلاف امریکی اور صیہونی دھمکیوں پر علامہ راجہ ناصر جعفری کا شدید ردعمل
Jul ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۷پاکستان کے سینیٹر علامہ راجہ ناصر جعفری نے رہبر انقلاب اسلامی کے خلاف امریکی اور صیہونی دھمکیوں پر شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
-
پاکستان ایران کے ساتھ ، ایرانی قوم کی استقامت قابل تحسین
Jul ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۹پاکستان کے وزیراعظم نے ایرانی قوم کی استقامت کی قدردانی کی ہے۔
-
رہبر معظم کی توہین، اسلام دشمنی کا مظہر — علامہ واحدی
Jul ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۳اپنے ایک بیان میں ایس یو سی پاکستان کے نائب صدر کا کہنا تھا کہ ٹرمپ کے بیانات سے عالَم اسلام میں شدید اضطراب اور بے چینی پائی جاتی ہے، انکا یہ لب و لہجہ خود امریکی عوام کیلئے بھی سوالیہ نشان ہے۔
-
یمنی استقامت نے صہیونی عزائم چکنا چور کر دیے
Jul ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۴واشنگٹن کی طرح اسرائیل بھی یمنی فوج کے حملے روکنے میں ناکام؛ صنعاء نے بحری و فضائی محاذ پر بھی نئی عسکری برتری قائم کردی۔
-
حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل کا اعلان: دشمن کی جارحیت پر ہمیشہ خاموش نہیں رہیں گے
Jun ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۷حزب اللہ کے سربراہ شیخ نعیم قاسم نے خبردار کیا ہے کہ جو لوگ یہ سمجھ رہے ہیں کہ ہم دشمن کی جارحیتوں پر ہمیشہ خاموش رہیں گے، غلطی پر ہیں
-
ایران کی حمایت تمام مسلمانوں پر فرض: احمد الریسونی
Jun ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۲عالمی اتحاد برائے علمائے مسلمین کے سابق صدر احمد الریسونی نے عالم اسلام سے مخاطب ہوکر کہا کہ عالمِ اسلام کو چاہیے کہ وہ صہیونی ریاست کے مقابلے میں ایران کا بھرپور ساتھ دے۔
-
القسام بریگیڈ: ایران کے ساتھ یکجہتی کا اعلان
Jun ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۷حماس کے ذیلی بریگیڈ القسام نے اسرائیل کے خلاف ایران کا ساتھ دینے کا اعلان کیا ہے۔
-
یمنی فوج کی کارروائی، سپرسونک میزائل اسرائیل پر داغے گئے
Jun ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۹یمنی فوج نے اسرائیل پر سپر سونک میزائل حملہ کرنے کا دعوی کیا ہے۔
-
ایرانی ہمارے بھائی ہیں، ہم ایرانی مفادات کا تحفظ کریں گے
Jun ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۸پاکستان کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ اسرائیل کے ہاتھ مسلمانوں کے خون سے رنگے ہوئے ہیں، ایسے ہاتھ کو تھامنے کے بجائے جھٹک دینا چاہیے۔
-
صہیونی حکومت کو دندان شکن جواب دیا جائے گا: ایران
Jun ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۶:۴۴صہیونی حکومت نے تہران سمیت ایران کے مختلف علاقوں میں رہائشی علاقوں اور جوہری مراکز پر فضائی جارحیت کی ہے۔