-
حضرت امام موسی کاظم (علیهالسلام) کی شهادت کے موقع پر کاظمین میں 14 ملین زائرین کی آمد
Jan ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۹:۰۲آج اسلامی جمہوریہ ایران اور عراق سمیت دنیا کے متعدد ممالک میں فرزند رسول حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام کا یوم شہادت عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے۔
-
سعودی عرب میں حضرت امام موسی کاظم (ع) کی شهادت کے موقع پر عزاداری
Jan ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۸:۵۴سعودی عرب میں حضرت امام موسی کاظم (علیهالسلام) کی شهادت کے موقع پراس ملک کے شیعہ مسلمانوں نے عزاداری کی اور اشک غم بہائے۔
-
پاراچنار کے مسئلے کا حل کیا صرف جرگہ ہی جرگہ ہے؟
Jan ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۷پاراچنار کے عوام کے مسائل و مشکلات میں دن بدن اضافہ ہوتا جا رہا ہے لیکن حکومت صرف اور صرف جرگہ کے اجلاس کے انعقاد سے عوام کو مطمئن کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔
-
طوفان الاقصیٰ اور میدان جنگ میں شہید یحییٰ سنوارکی وہ تصاویر جو آج تک آپ نے نہیں دیکھیں
Jan ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۴طوفان الاقصیٰ کے کمانڈ روم اور میدان جنگ میں شہید یحییٰ سنوار کی تصاویر، اسرائیلی انٹیلی جنس کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
-
پاکستان: ضلع کرم میں امن وامان کی بحالی کیلئےگرینڈ جرگہ
Jan ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۳ضلع کرم میں امن وامان کی بحالی کیلئےگرینڈ جرگہ جاری ہے، جرگہ ممبران کا کہنا ہےکہ گرینڈ جرگے کا مقصد آپس کے اختلافات کوبھلانا ہےاورتحفظات کودورکرنا ہے۔
-
ڈنمارک: قرآن کریم کی بے حرمتی کرنے والوں پر مقدمہ درج
Jan ۲۵, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۸ڈنمارک میں قرآن کریم کی بے حرمتی غیرقانونی قرار دیئے جانے کے نئے قانون کے تحت کل پہلی بار 2 افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا۔
-
پارا چنار کی صورتحال انتہائی تشویشناک
Jan ۲۴, ۲۰۲۵ ۰۸:۴۸ذرائع کا کہنا ہے کہ کرم میں قیام امن کے لیے بنکرز کی مسماری کا سلسلہ آج پھر شروع ہوگا، مال بردار ٹرکوں کا ایک اور قافلہ بھی آج پاراچنار روانہ ہوگا جبکہ آئندہ 3 دنوں میں کسی بھی دن امن جرگے کا امکان ہے۔
-
یمن نے کس کے کہنے پر صیہونی بحری جہاز کے عملے کو آزاد کردیا ؟
Jan ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۹یمن نے ایک ضبط شدہ صیہونی بحری جہاز کے عملے کو، غزہ جنگ بندی معاہدے کے تحت آزاد کردیا۔
-
ایران اپنے موقف پر قائم، ایرانیوں کو نصیحت کرنا گستاخی ہے
Jan ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۵اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے ایران کے ایٹمی پروگرام کے بارے میں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کے حالیہ بیان کے جواب میں اپنے ایکس پوسٹ میں کہا ہے کہ ایرانیوں کو یہ نصیحت کرنا انتہائی گستاخی ہے کہ وہ ایک دفعہ ہمیشہ کے لیے واضح کردیں، وہ ایٹمی ہتھیار نہیں بنا رہے۔
-
صیہونی فوجی گاڑیوں کو دھماکوں سے اڑا دیا گیا
Jan ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۳غرب اردن کے مختلف علاقوں پر حملوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے، جارح اسرائیلی فوج نے الخلیل کے شمال میں واقع "العروب" کیمپ اور "صوریف" ٹاؤن پر حملہ کرکے تین فلسطینیوں کو زخمی کر دیا۔