-
ایران میں تربیتی طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ سمیت 3 افراد شہید
Jan ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۹ایران کے شمالی علاقے میں آج صبح ایک چھوٹے تربیتی طیارے کو پیش آنے والے حادثے میں عملے کے تین افراد شہید ہو گئے۔
-
ایران اور یورپی ممالک کے مذاکرات، پابندیوں کے خاتمے اور ایٹمی موضوع کے بارے میں کچھ آئيڈياز پر غور و فکر
Jan ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۷قانونی امور میں ایران کے نائب وزيرخارجہ نے پابندیوں کے خاتمے کے لئے تین یورپی ممالک کے ساتھ مذاکرات شروع کرنے پر اتفاق رائے ہونے کی خبر دی ہے۔
-
نواف سلام لبنان کے نئے وزیراعظم
Jan ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۲نواف سلام کو لبنان کا وزیراعظم منتخب کئے جانے کے بعد صدر جوزف عون نے انھیں نئی کابینہ تشکیل دینے کی ذمہ داری سونپ دی ۔
-
ایران کے صدر خانۂ بہشت پہنچ گئے
Jan ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۸مولائے کائنات حضرت علی علیہ السلام کی ولادت با سعادت کے موقع پر ایران میں مختلف قسم کی تقریبات کا انعقاد کیا جاتا ہے۔
-
یومِ علی(ع) کے موقع پر مسجدوں، امام بارگاہوں اور گھروں میں چراغانی، پررونق محافل کا انعقاد
Jan ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۹حضرت امام علی علیہ السلام کی ولادت با سعادت دنیا بھرمیں انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جارہا ہےاور13 رجب المرجب کی مناسبت سے جشن اور محفلوں کا سلسلہ عروج پر ہے۔
-
حضرت علی علیہ السلام کا یوم ولادت، ذکر علی (ع) کی گونج ہے سارے جہان میں
Jan ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۴امیر المومنین حضرت علی ابن ابیطالب علیہ السلام کے یوم ولادتِ باسعادت کا جشن ایران سمیت پوری دنیا میں انتہائي عقیدت و مسرت کے ساتھ منایا جارہا ہے.
-
میانمار میں فوج کا روہنگیا مسلمانوں پر حملہ
Jan ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۹:۵۷میانمار کی فوج نے مسلمانوں کےخلاف جرائم کا سلسلہ دوبارہ شروع کرتے ہوئے راخین کے ایک گاؤں کو تباہ کر دیا۔
-
صہیونی فوجی غزہ سے ذلت و رسوائی کے ساتھ واپس جائیں گے: القسام بریگیڈ
Jan ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۴ابوعبیدہ نے کہا ہے کہ گزشتہ 72 گھنٹوں کے دوران شمالی غزہ میں 10 سے زیادہ صیہونی فوجی ہلاک اور درجنوں زخمی ہوئے ہیں۔
-
ڈونلڈ ٹرمپ مسلمانوں کے سب سے بڑے دشمن ہیں: مولانا فضل الرحمان
Jan ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۸مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ہم ہر مکتبہ فکر سے بات کرنے والے لوگ ہیں۔
-
پاکستان کی ایران کے ساتھ سرحدی تجارت کے فروغ پر تاکید
Jan ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۲وفاقی ریونیو بورڈ (ایف بی آر) نے پنجگور کے علاقے کوہک چیدگی میں پاکستان اور ایران کے درمیان چوتھا باضابطہ سرحدی کراسنگ پوائنٹ کھولنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے۔