-
بشار الاسد سے متعلق تمام افواہیں دم توڑ گئیں
Dec ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۳:۲۰روسی خبر رساں ایجنسی تاس(TASS ) نے اعلان کیا ہے کہ بشار الاسد اپنے خاندان کے ساتھ ماسکو پہنچ گئے ہیں۔
-
پاکستان: فوجی عدالتوں کو کیسز کا فیصلہ سنانے کی اجازت دینے کی حکومتی استدعا مسترد
Dec ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۹سپریم کورٹ آف پاکستان نے فوجی عدالتوں کو کیسز کا فیصلہ سنانے کی اجازت دینے کی حکومتی استدعا مسترد کر دی۔
-
پاراچنار کے عوام کی مشکلات میں اضافہ
Dec ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۱پارا چنار شہر میں اشیائے خوردونوش، ادویات، ایندھن اور دیگر چیزوں کا مکمل فقدان ہے، اشیائے ضروریات نہ ملنے کی صورت میں شہری انتہائی مشکلات سے دو چار ہیں۔
-
شام کے مستقبل کے بارے میں فیصلہ کرنے کا اختیار صرف اس ملک کے عوام کو ہے: ایران
Dec ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۸ایران شام میں امن و استحکام کی برقراری میں کسی بھی مدد سے دریغ نہیں کرے گا۔
-
پاکستان: سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 22 دہشتگرد ہلاک 6 اہلکار جاں بحق
Dec ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۸سیکیورٹی فورسز کی جانب سے خیبرپختونخوا میں کئے گئے تین مختلف آپریشنز میں 22 دہشتگرد ہلاک اور 6 سکیورٹی اہلکار جاں بحق ہو گئے۔
-
دینی مدارس سے متعلق بل پر حکومت اور مولانا فضل الرحمٰن آمنے سامنے؟
Dec ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۰امیر جمعیت علمائے اسلام (ف) نے کہا ہے کہ ہمارے لیے گزشتہ انتخابات دھاندلی کے الیکشن تھے۔
-
تاریخی بابری مسجد کی برسی کے موقع پرسکیورٹی کے سخت انتظامات، دعائیہ اجتماعات
Dec ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۴تاریخی بابری مسجد کی شہادت کی 32 ویں برسی کے موقع پر پر سکیورٹی سخت کر دی گئی ہے۔
-
حماہ سے تکفیری دہشت گردوں کا صفایا
Dec ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۵شامی وزیر دفاع نے کہا ہےکہ میدان جنگ میں ہماری پوزیشن مضبوط ہے۔
-
تہران میں شہدائے گمنام کی تشییع جنازہ، فضا سوگوار
Dec ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۱معراج شہداء کے احاطے میں نمازجنازہ ادا کی گئی۔
-
جی ایچ کیو حملہ کیس: عمران خان سمیت 100 ملزمان پر فرد جرم عائد، عمر ایوب اور راجہ بشارت گرفتار
Dec ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۱راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت ہوئی، جہاں انسداد دہشت گردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے بانی پی ٹی آئی سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد کی۔