-
الیکشن کمیشن آف پاکستان کا مرکزی کنٹرول روم غیرفعال ہوگیا
Feb ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۰:۰۷پاکستان میں موبائل فون سروس بند ہونے کے باعث جہاں شہری پریشان ہیں وہیں الیکشن کمیشن کا اپنا مرکزی کنٹرول روم بھی غیر فعال ہو گیاہے
-
پاکستان میں عام انتخابات 2024 کے لئے پولنگ کا آغاز
Feb ۰۸, ۲۰۲۴ ۰۷:۳۵پاکستان میں عام انتخابات 2024 کیلئے میدان سج گیا، ملک بھر میں پولنگ کا آغاز ہوگیا۔
-
بلوچستان کے ضلع پشین کے بعد، قلعہ سیف اللہ میں دھماکہ 13 افراد جاں بحق
Feb ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۸پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع پشین کے بعد، قلعہ سیف اللّٰہ میں جمعیت علمائے اسلام ف کے دفتر کے باہر دھماکے کے نتیجے میں 13 افراد جاں بحق ہوگئے۔
-
پاکستان میں کل ہونے والے عام انتخابات کی تیاریاں مکمل
Feb ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۰پاکستان میں عام انتخابات کے لیے پولنگ کل آٹھ فروری کو ہو گی، ووٹرز قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے 855 حلقوں میں امیدوار چنیں گے۔
-
پاکستان میں الیکشن کی مہم کا آج آخری روز
Feb ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۷:۱۰پورے پاکستان میں آٹھ فروری کو ہونے والے الیکشن کی انتخابی مہم کا آج آخری روز ہے، انتخابی مہم کا وقت آج رات 12 بجے ختم ہوجائے گا۔
-
پاکستان میں عام انتخابات کی سرگرمیاں عروج پر پہنچ گئیں
Feb ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۸:۴۴پاکستان میں عام انتخابات میں چند دن باقی ہیں اور سیاسی جماعتیں انتخابی مہم میں مصروف ہیں ۔
-
پاکستان میں انتخابات کی گہما گہمی
Jan ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۶پاکستان میں انتخابات کی تاریخ قریب آنے پر سبھی سیاسی جماعتیں الگ الگ شہروں میں عوامی جلسے کررہی ہیں۔
-
پاکستان میں انتخابی سرگرمیاں
Jan ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۹پاکستان میں انتخابی سرگرمیاں اب تیز ہوگئی ہيں، سابق وزیراعظم پاکستان نوازشریف نے جہاں انتخابی منشور کا اعلان کیا ہے وہیں پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے نوازشریف کو مباحثے کی دعوت دے کرانتخابی ماحول کو دلچسپ بنادیا ہے۔
-
اسلام آباد کے ریڈ زون میں عوامی اجتماع پر مکمل پابندی عائد
Jan ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۴اسلام آباد کے ریڈ زون، کشمیر ہائی وے اور جناح ایوینیو پر جلسے، جلوس اور ریلیوں پر دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے۔
-
نفرت کی سیاست سے ملک تقسیم ہو رہا ہے: بلاول بھٹو زرداری
Jan ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۰پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ لاہور پیپلز پارٹی کا ہے۔