-
کیا اسحٰق ڈار پاکستان کے نگراں وزیرِاعظم بن جائیں گے؟
Jul ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۱ذرائع کے مطابق حکمران اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کی دونوں بڑی جماعتوں مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی میں اسحاق ڈار کے نام پر مشاورت ہوئی ہے۔
-
پی ٹی آئی ہم خیال گروپ کے بائیکاٹ کے بعد حاجی گلبرخان گلگت بلتستان کے نئے وزیراعلیٰ منتخب
Jul ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۵پی ٹی آئی فارورڈ بلاک کے حاجی گلبر خان گلگت بلتستان کے نئے وزیراعلیٰ منتخب ہو گئے۔
-
کرسی اقتدار کے لئے تیار ہوتے نواز شریف، انتخابات میں کامیابی کی صورت میں مہنگائی پر قابو پانے کی بات کی
Jul ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۷پاکستان میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کے حوالے سے پاکستان مسلم لیگ نون کے سربراہ نواز شریف کا ایک بڑا دعویٰ سامنے آیا ہے۔
-
کیا مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی میں نگراں سیٹ اپ اور اقتدار کی تقسیم کے فارمولے پر اتفاق ہو گیا؟
Jul ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۶متحدہ عرب امارات میں مسلم لیگ (ن) اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی بڑی شخصیات کے درمیان ہونے والی ملاقاتوں کے نتیجے میں کئی معاملات پر اتفاق رائے کی بات منظر عام پر آ رہی ہے، جن میں نگراں سیٹ اپ کے ناموں اور اگلے انتخابات میں دونوں جماعتوں کے جیتنے کی صورت میں اقتدار کی تقسیم کا فارمولا شامل بتایا جاتا ہے۔
-
پاکستان میں نا اہلی کی سزا پانچ سال تک محدود کرنے کا بل
Jun ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۹:۵۸پاکستان قومی اسمبلی نے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل پاس کرکے قانون ساز اداروں کے اراکین کی نا اہلی کی سزا پانچ سال تک محدود کردی ہے۔
-
پاکستان قومی اسمبلی میں نئے مالی سال کے بجٹ کو کثرت رائے سے منظوری
Jun ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۹:۱۳پاکستان قومی اسمبلی میں نئے مالی سال کے بجٹ کو کثرت رائے سے منظوری دے دی گئی۔
-
حکومت پاکستان اور تحریک لبیک کے درمیان مذاکرات کامیاب
Jun ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۹پاکستان میں حکومت اور تحریک لبیک پاکستان کے درمیان مذاکرات کی کامیابی کا اعلان کیا گیا ہے۔
-
خواجہ آصف: پی ٹی آئی پر پابندی کا جائزہ لیا جارہا ہے، ملک میں جس کی لاٹھی اس کی بھینس والا قانون ہے: عمران خان
May ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۸پاکستان کے وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی پر پابندی کا جائزہ لیا جارہا ہے
-
آڈیو لیکس تحقیقاتی کمیشن چیلنج
May ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۲پاکستان میں سابق وزیر اعظم عمران خان نے آڈیو لیکس کے تحقیقاتی کمیشن کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا ہے۔
-
پی ڈی ایم کے کارکن دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ریڈ زون میں داخل
May ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۷حکومتی اتحاد میں شامل جماعتوں کے کارکنان احتجاج اور دھرنے کے لیے پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے ریڈ زون میں داخل ہوکر سپریم کورٹ کے باہر پہنچ گئے۔