-
مسلم لیگ (ن) کی اہم وکٹ گر گئی
Jun ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۶سندھ کے سابق گورنر محمد زبیر نے مسلم لیگ ن چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔
-
فلسطین ہمارے ڈی این اے (DNA) میں شامل ہے: سنیٹر مشاہد حسین سید
Jun ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۰تہران میں بانی انقلاب اسلامی امام خمینی (رح ) کی 35 ویں برسی کے موقع پرغزہ مظلوم اور پائیدار کے زیر عنوان ایک سیمینارمنعقد ہواجس میں دنیا کے کئی ممالک کی اہم شخصیات، سیاستدانوں اور علمائے کرام نے شرکت کی۔
-
میاں محمد نواز شریف مسلم لیگ (ن) کے صدر منتخب
May ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۰پارٹی قائد میاں محمد نواز شریف کو مسلم لیگ کا بلامقابلہ صدر منتخب کرلیا گیا۔
-
عمران خان اور نواز شریف ایک ہی ٹرین کے مسافر
May ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۸:۴۳مفتاح اسماعیل نے عمران خان اور میاں نواز شریف پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا حکومت پاکستان کا اعلان
May ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۶حکومت پاکستان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کر دیا ہے۔
-
شہباز شریف کے پارٹی کی صدارت سے استعفے کےبعد نواز شریف کی راہ ہموار
May ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۰پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف کے پارٹی کی صدارت سے استعفی کے بعد میاں نواز شریف کے حکمراں جماعت کی قیادت سنھبالنے کا راستہ ہموار ہوگیا ہے۔
-
وزیراعظم پاکستان کا اسٹریٹجک اداروں کے علاوہ تمام حکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کا اعلان
May ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۲پاکستان کے وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ملک کے اسٹریٹیجک اداروں کے علاوہ تمام سرکاری اداروں کی نج کاری کا اعلان کر دیا۔
-
آصف علی زرداری کے بعد وزیراعظم شہباز شریف بھی صدر کے عہدے سے مستعفی
May ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۶ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف نے مسلم لیگ ن کی صدارت سے استعفیٰ دے دیا۔
-
اپوزیشن کا اہم اجلاس، آئین بحالی کیلئے ملک گیر مہم چلانے کا فیصلہ
May ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۹حکومت مخالف اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان کا اجلاس منعقد ہوا۔
-
سپریم کورٹ کے فیصلے پرعمل درآمد شروع
May ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۸سپریم کورٹ آف پاکستان کے فیصلے کی روشنی میں اسپیکر ملک احمد خان نے رولنگ دے کر پنجاب اسمبلی میں مخصوص نشستوں پر منتخب ہونے والے 27 حکومتی اراکین کی رکنیت معطل کردی۔