-
پاکستان؛ امن 2023 بین الاقوامی فوجی مشقوں کا آغاز
Feb ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۰پاکستان میں امن دو ہزار تیئیس بین الاقوامی بحری مشقوں کو آغاز ہوگیا۔ جن میں ایران کی بحریہ کی ٹیم نے بھی ان مشقوں میں شرکت کی ہے۔
-
ذوالفقار۱۴۰۱ فوجی مشقوں کا تیسرا دن، فرضی دشمن کا ڈرون تباہ (ویڈیو)
Jan ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۳ان دنوں ایران کی سالانہ فوجی مشقوں ذوالفقار کا سلسلہ جاری ہے، مشقوں کے تیسرے دن ایرانی فوج نے اپنے طے شدہ مقاصد میں اہم کامیابیاں حاصل کیں۔ اس دن فرضی دشمن کے ایک درانداز ڈرون طیارے کو کامیابی کے ساتھ مار گرایا۔ اسکے علاوہ قومی سطح پر تیار شدہ زمین سے ہوا، ہوا سے زمین، سمندر سے ہوا میں مار کرنے والے میزائلوں اور ٹارپیڈوز کی توانائیوں کا بھی کامیاب مظاہرہ کیا گیا۔
-
ذوالفقار ۱۴۰۱ فوجی مشقیں؛ قومی دفاعی توانائی کا شاندار مظاہرہ (ویڈیوز)
Dec ۳۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۳ایرانی فوج کی سالانہ ذوالفقار فوجی مشقیں جمعرات کی شب، یازھرا کے رمزیہ نعرے کے ساتھ شروع ہوئی ہیں جو جنوب مشرقی ایران کے علاقوں، مکران کے ساحلوں، مشرقی آبنائے ہرمز سے لیکر گواتر کی بندرگاہ تک اور بحیرہ عمان سے لیکر بحرہند کےشمال میں دس ڈگری کے مدار میں انجام دی جارہی ہیں۔ ان مشقوں میں قومی سطح پر تیار کئے گئے مختلف پیشرفتہ اسلحوں کا بھرپور استعمال کیا جا رہا ہے۔
-
روس کے تعاون سے شامی فوج کی مشقیں
Oct ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۵شامی فوج نے روسی فوج کے تعاون سے پہاڑی اور سخت راستے والے علاقوں میں جنگی مشقیں انجام دی ہیں۔
-
دشمن گِدھوں کے دشمن، ایران کے آہنی پرندے ۔ ویڈیو
Aug ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۱ایران نے گزشتہ دو روز کے دوران اپنے بمبار، جاسوس اور خودکش ڈرون طیاروں کی مشقیں انجام دے کر اپنے دشمنوں کے حلقوں میں کھبلی پیدا کرتے ہوئے انہیں یہ پیغام دے دیا ہے کہ اب ایران کے خلاف یا اسکے آس پاس کے خطے میں کوئی بھی جارحانہ کارروائی سے پہلے اُنہیں اسکے انجام کے بارے میں ضرور سوچنا ہوگا، بصورت دیگر اُنہیں تباہ کن اور مہلک نتائج بھگتنا پڑیں گے۔
-
ایرانِ اسلامی کی ڈرون مشقیں ۲۰۲۲ تصاویر کی زبانی
Aug ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۵ایران کی فوج نے میدان عمل میں ملکی و قومی ڈرون پاور کا جائزہ لینے کے مقصد سے مشترکہ ڈرون مشقوں کا آغاز کر دیا ہے۔ شمالی، جنوبی، مغربی ، مشرقی اور وسطی ایران کے وسیع علاقوں میں شروع ہونے والی مشترکہ ڈرون مشقوں میں بری فوج کے چاروں دستے اور ایئر ڈیفنس ہیڈکوارٹر کے جوان حصہ لے رہے ہیں۔ان دو روزہ ڈرون مشقوں میں ایک سو پچاس ڈرون شریک ہیں جن میں جاسوس اور ہتھیار بند دونوں قسم کے ڈرون طیارے شامل ہیں۔ (تصاویر از: تسنیم نیوز)
-
کینیا میں فوجی مشقوں کے دوران وائٹ فاسفورس مواد کا استعمال
Jul ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۴برطانیہ کی فوج نے کینیا میں فوجی مشقوں کے دوران ممنوعہ وائٹ فاسفورس مواد کا استعمال کیا ہے۔
-
غزہ میں جہاد اسلامی کی بڑی فوجی مشقیں
Jun ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۷تحریک جہاد اسلامی فلسطین کی فوجی ونگ سرایا القدس سے وابستہ کئی عسکری گروہوں نے پیر سے غزہ میں عزم الصادقین نامی فوجی مشقیں شروع کردی ہیں۔ دوسری جانب حماس نے ایک بار پھر کہا ہے کہ بیت المقدس فلسطینیوں کی ریڈ لائن ہے۔
-
امریکی پابندیاں اپنا اثر کھو چکی ہیں: ڈپٹی کمانڈر سپاہ پاسداران
Jan ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۲سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کمانڈر نے کہا ہے کہ دیگر ممالک کے خلاف امریکی پابندیاں اپنا اثر کھو چکی ہیں اور وہ اپنے مقصد میں ناکام ہو چکے ہیں۔
-
خلیج فارس میں ایران پاکستان مشترکہ مشقیں
Dec ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۰ایران اور پاکستان نے خلیج فارس میں مشترکہ بحری مشقیں انجام دی ہیں۔