ایران کے وزیر خارجہ نے سنگاپور کے وزیراعظم اور پارلیمنٹ کی اسپیکر سے علیحدہ علیحدہ ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
عراقی فضائیہ کے جیٹ طیاروں کی بمباری میں درجنوں دہشت گرد ہلاک ہو گئے ہیں۔
پاکستان کی سیاسی اور عسکری قیادت نے چارسدہ کی تحصیل شبقدر میں پیر کو ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعلان کیا ہے۔
دہلی کی جے این یو کی طلبایونین کے صدر کنہیاکمار کو ملنے والی دھمکیوں اور ان کی سیکورٹی کا معاملہ منگل کو راجیہ سبھا میں پورے زور و شور سے اٹھایا گیا -
بحرین کے علما نے ملک کی شاہی حکومت کے وزیرداخلہ کے مخاصمانہ بیان پرسخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔
عراق کی عوامی رضاکار فورس کے کمانڈر اور البدر تنظیم کے جنرل سیکریٹری ہادی العامری نے عوامی رضاکار فورس کو داعش کے قبضے سے ملک کے تمام علاقوں کی آزادی کے لیے انتہائی قابل اعتماد اور قابل بھروسہ قوت قرار دیا ہے۔
پاکستان کے قبائلی علاقے شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر پاکستانی فوج کے حملے میں اکیس دہشت گرد ہلاک ہوئے ہیں۔
ایران کی مسلح افواج کی اقتدار ولایت نامی میزائل مشقوں کا آخری مرحلہ شروع ہوگیا ہے۔
پاکستان کے صدر نے کہا ہے کہ ان کا ملک آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کی حمایت جاری رکھے گا۔
دہشت گردانہ حملے کے خطرے کے پیش نظرگجرات اور نئی دہلی میں جاری کئےگئے الرٹ کے بعد اب ہندوستان کے کئی علاقوں میں سیکورٹی الرٹ جاری کردیاگیا ہے-