-
ہندوستان: کنہیا کمار کو دھمکیاں، معاملہ راجیہ سبھا میں بھی اٹھا دیا گیا
Mar ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۵:۴۴دہلی کی جے این یو کی طلبایونین کے صدر کنہیاکمار کو ملنے والی دھمکیوں اور ان کی سیکورٹی کا معاملہ منگل کو راجیہ سبھا میں پورے زور و شور سے اٹھایا گیا -
-
شاہی حکومت کے وزیرداخلہ کے بیان پر بحرینی علما کا شدید ردعمل
Mar ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۵:۱۷بحرین کے علما نے ملک کی شاہی حکومت کے وزیرداخلہ کے مخاصمانہ بیان پرسخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔
-
عراقی عوامی رضاکار فورس، دہشت گردوں کے خلاف جنگ میں فوج کا مضبوط سہارا
Mar ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۴:۳۷عراق کی عوامی رضاکار فورس کے کمانڈر اور البدر تنظیم کے جنرل سیکریٹری ہادی العامری نے عوامی رضاکار فورس کو داعش کے قبضے سے ملک کے تمام علاقوں کی آزادی کے لیے انتہائی قابل اعتماد اور قابل بھروسہ قوت قرار دیا ہے۔
-
پاکستانی فوج کی کارروائی 21 دہشت گرد ہلاک
Mar ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۶پاکستان کے قبائلی علاقے شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر پاکستانی فوج کے حملے میں اکیس دہشت گرد ہلاک ہوئے ہیں۔
-
ایران کی میزائل مشقوں کے آخری مرحلے کا آغاز
Mar ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۳:۱۸ایران کی مسلح افواج کی اقتدار ولایت نامی میزائل مشقوں کا آخری مرحلہ شروع ہوگیا ہے۔
-
فلسطین کی حمایت جاری رکھیں گے: صدر پاکستان
Mar ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۹:۲۶پاکستان کے صدر نے کہا ہے کہ ان کا ملک آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کی حمایت جاری رکھے گا۔
-
نئی دہلی اور گجرات کےبعد دیگر علاقوں میں بھی سیکورٹی الرٹ جاری
Mar ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۸:۵۲دہشت گردانہ حملے کے خطرے کے پیش نظرگجرات اور نئی دہلی میں جاری کئےگئے الرٹ کے بعد اب ہندوستان کے کئی علاقوں میں سیکورٹی الرٹ جاری کردیاگیا ہے-
-
پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخواہ میں خود کش دھماکہ، سترہ جاں بحق
Mar ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۸:۲۰صوبہ خیبرپختونخواکے ضلع چارسدہ کی تحصیل شب قدر کے سیشن کورٹ میں خودکش دھماکے میں سترہ افراد جاں بحق ہوگئے ہیں-
-
حزب اللہ کو دہشت گرد گروہ قرار دیئے جانے پر سید حسن نصراللہ کا بیان
Mar ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۷:۴۸حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے خلیج فارس تعاون کونسل کی جانب سے حزب اللہ کو دہشتگرد تنظیم قرار دیئے جانے کے بیان پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حزب اللہ دشمن سے مقابلے کے لئے عربوں کے اجماع اور اتحاد کا انتظار نہیں کرےگی۔
-
یمن میں بلیک واٹر کی جگہ ڈائن گروپ نے لے لی
Mar ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۶:۲۴یمن میں امریکا کی بدنام زمانہ سیکورٹی کمپنی بلیک واٹر کی جگہ ڈائن گروپ نے لے لی ہے