-
شام کے بارے میں نئے دور کے مذاکرات کی تاریخ کا اعلان
Mar ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۶:۴۱شام کے امور میں اقوام متحدہ کےسیکریٹری جنرل کے خصوصی نمائندے اسٹیفن ڈی مستورا نے شام کے بارے میں نئے دور کے مذاکرات کی تاریخ کا اعلان کردیا ہے۔
-
بحرین میں عوامی مظاہرے کو آل خلیفہ حکومت نے کچل دیا
Mar ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۵:۲۷بحرین میں آل خلیفہ حکومت کے سیکورٹی اہلکاروں نے پرامن مظاہروں کو طاقت کے ذریعے کچل دیا ہے
-
افغانستان: ہندوستان اور دیگر ملکوں کے قونصل خانوں کے قریب بم دھماکہ
Mar ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۵:۱۸افغانستان کے مشرقی صوبے ننگرہار کے صدر مقام جلال آباد میں ہندوستان اور دیگر ملکوں کے قونصل خانوں کے قریب بم دھماکے اور فائرنگ کے تبادلے میں کم سے کم پانچ افراد مارے گئے ہیں
-
سعودی فوج کے ٹھکانے پر یمنی فوج کا بیلسٹک میزائل سے حملہ
Mar ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۵:۱۵یمنی فوج اور عوامی رضاکارفورس نے سعودی عرب کی جارحیتوں کے جواب میں مارب صوبے میں سعودی فوج کے ٹھکانے پر بیلسٹک میزائل سے حملہ کیا ہے
-
بغداد میں دو بم دھماکے، متعدد شہید اور زخمی
Mar ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۴:۴۹عراق کے دارالحکومت بغداد میں دو بم دھماکوں کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔
-
مصری فضائیہ کے حملے میں دسیوں دہشت گرد ہلاک اور زخمی
Mar ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۴:۴۶مصری ذرائع نے کہا ہے کہ سینا کے علاقے میں فوج نے دسیوں دہشت گردوں کو ہلاک اور زخمی کر دیا ہے
-
افغانستان کے شہر سراب پر طالبان کا قبضہ
Mar ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۰افغان سیکورٹی فورس نے صوبہ اروزگان کے شہر سراب سے پسپائی اختیار کرلی ہے۔
-
ایشیا کپ، پاکستان اور بنگلہ دیش فائنل تک پہنچنے کے لیے آج ایک دوسرے سے نبرد آزما ہوں گے
Mar ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۱:۳۳پاکستان ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی میں آج اہم ترین میچ بنگلہ دیش کیخلاف کھیلے گا۔
-
صہیونی فوجیوں کے ہاتھوں ایک فلسطینی کی شہادت
Mar ۰۱, ۲۰۱۶ ۱۹:۰۴صیہونی فوجیوں نے غرب اردن کے قلندیا کیمپ میں فلسطینیوں پر حملہ کرکے ایک فلسطینی نوجوانوں کو شہید کردیا ہے
-
عراق کا اقوام متحدہ سے مطالبہ
Mar ۰۱, ۲۰۱۶ ۱۸:۳۶عراق کے وزیر خارجہ ابراہیم الجعفری نے اقوام متحدہ سے اقلیتوں کے خلاف داعش کے جرائم کی تحقیقات کرانےکا مطالبہ ہے۔