-
سعودی حکومت کو حزب اللہ لبنان کا دو ٹوک جواب
Feb ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۸:۰۵حزب اللہ نے علاقے میں سعودی حکومت کے مداخلت پسندانہ اقدامات کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنی حقیقت بیانی پر معافی نہیں مانگے گی۔
-
ایران کے لئے گڑھے کھودنے والے خود اس میں گرگئے، علی اکبر صالحی
Feb ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۷:۵۰ایران کے نائب صدر اور ایٹمی توانائی کے قومی ادارے کے سربراہ ڈاکٹر علی اکبر صالحی نے کہا ہے کہ مختلف ممالک ایران کے ساتھ پرامن ایٹمی تعاون کے خواہاں ہیں۔
-
کابل اور کنڑ دھماکوں پر افغان صدر کا شدید ردعمل
Feb ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۷:۳۰افغانستان کے صدر اشرف غنی نے کابل اور کنڑ میں خود کش حملوں پر سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔
-
ہندوستان: ایک شخص نے اپنے ہی کنبے کے چودہ افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا
Feb ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۵:۳۳ممبئی کے مضافاتی ضلع تھانے میں ایک شخص نے اپنے ہی گھر کے کم سے کم چودہ افراد کو قتل کر کے خود بھی خود کشی کر لی۔
-
دہشت گردوں کے خلاف پاکستان کے آرمی چیف کا بیان
Feb ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۵:۲۴پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے ملک سے دہشت گردی کا خاتمہ کرنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔
-
شامی فوج اور دہشت گردوں کے درمیاں جنگ میں شدت
Feb ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۵:۱۹شامی فوج اور داعش دہشت گردوں کے درمیان تل ابیض کے نواحی علاقوں میں زبردست لڑائی کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔
-
شام میں جنگ بندی کی خلاف ورزی
Feb ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۵:۱۱شام میں جنگ بندی نافذ ہونے کے باوجود دہشت گردوں نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے متعدد عام شہریوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔
-
شمالی عراق پر ترکی کی گولہ باری
Feb ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۵:۰۰ترک فوج نے شمالی عراق کے صوبے نینوا میں داعش دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر گولہ باری کی ہے۔
-
سعودی عرب کی جانب سے اسلحے کی خریداری میں ریکارڈ اضافہ
Feb ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۴:۵۵سعودی حکام نے جنگ پسندانہ پالیسیوں کے دائرے میں اسلحے کی خریداری میں دو سو اناسی فی صد کا اضافہ کر دیا۔
-
ترکی کے صدر پر تنقید
Feb ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۴:۴۸ترکی کی سیاسی جماعتوں کی طرف سے ترک صدر رجب طیب اردوغان پر تنقیدوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔