ہندوستانی وزیر خارجہ سشما سوراج نے اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ سیاسی اور اقتصادی تعاون میں توسیع پر مبنی اپنے ملک کے عزم کی خبر دی ہے۔
لبنان کے دارالحکومت بیروت کے ضاحیہ علاقے میں حفاظتی تدابیر سخت کرنے کے مقصد سے اس ملک کی فوج اور سیکورٹی فورس کے ساتھ ساتھ حزب اللہ کے مجاہدین بھی الرٹ ہوگئے ہیں۔
یمن کے طلبا نے اپنے ملک میں سعودی عرب کے مظالم کی مذمت کی ہے۔
عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے آپریشنل کمانڈر ابوعلی البصری نے صوبہ نینوا کے صدر مقام موصل کی آزادی کا آپریشن مکمل کرنے کی خبر دی ہے۔
شام کا بحران سفارتی طریقوں سے حل کرنے پر مبنی عالمی برادری کی کوششوں کے باوجود سعودی عرب کی فوج کے ترجمان نے شام میں برّی فوج بھیجنے کی کوشش اور آمادگی کی خبر دی ہے۔
اسلامی جموہریہ ایران اور سوئیڈن نے علاقے کے بحرانوں کے حل میں مدد دینے کے لئے اپنی آمادگی کا اعلان کیا ہے-
بحرین میں آل خلیفہ کی فرقہ وارانہ پالیسیوں کے جاری رہنے پر روزافزوں تنقیدیں ہورہی ہیں کیونکہ آل خلیفہ کی حکومت ملک میں آبادی کا تناسب بگاڑکر اپنی اجارہ داری پر مبنی اھداف حاصل کرنا چاہتی ہے۔
پاکستان کے آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ دہشت گردی بین الاقوامی مسئلہ ہے اور دہشت گردوں کا کوئی ملک اور مذہب نہیں ہوتا ہے۔
شام میں دہشت گردگروہوں کی مسلسل شکست کے ساتھ ہی جنیوا میں دمشق حکومت اور مخالفین کے امن مذاکرات تعطل کا شکار ہوگئے ہیں ۔
شام میں فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے دو اہم قصبوں نبل اور الزہرا کو دہشت گردوں کے محاصرے سے آزاد کر الیا ہے ۔ ان دونوں قصبوں کے ساتھ ہی حلب کے شمال میں بہت سے شہر اور قصبے بھی دہشت گردوں سے واپس لے لئے گئے ہیں ۔