اسلامی جمہویہ ایران نے ترکی کے شہر استنبول میں ہونے والے بم دھماکے کی مذمت کی ہے۔
شام کے صدر بشار اسد نے ایران کی جانب سے دہشت گردی کے خلاف جاری مشاورتی تعاون کی قدردانی کی ہے۔
ترکی کے شہر استنبول کے مرکزی سیاحتی علاقے سلطان احمد اسکوائر پر ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں دو درجن سے زائد افراد ہلاک و زخمی ہو گئے۔
مجلس شورائے اسلامی کے سربراہ ڈاکٹر علی لاریجانی نے کہا ہے کہ ایران ، امت مسلمہ کے مستقبل کے حوالے سے اپنی ذمہ داریوں پر عمل کر رہا ہے۔
ہندوستانی وزیر خارجہ سشما سوراج اور وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے پاک ہند مذاکرات کے بارے میں ایک دوسرے سے ملاقات کی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ سعودی عرب شام کے بحران کو ہمیشہ فوجی طاقت کے ذریعے کہ جس میں بے گناہ شہریوں کا قتل عام ہو حل کرنے پر اصرار کرتا رہا ہے
عراق کے مغربی صوبے الانبار کے صدر مقام الرمادی میں بہت سے دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے
پاکستان کے مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے حکومت افغانستان اور طالبان کے درمیان غیر مشروط مذاکرات کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
بحرین کی آل خلیفہ حکومت کے کارندوں نے اپنے جارحانہ اقدامات جاری رکھتے ہوئے ایک امامبارگاہ پر حملہ کیا ہے جبکہ متعدد نوجوانوں کو گرفتار بھی کرلیا ہے -
ایران کے قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری ڈاکٹر علی شمخانی نے سعودی حکومت کی پالیسیوں کو غیر تعمیری قرار دیا ہے۔