شامی فوج نے ملک کے متعدد اہم اور اسٹریٹیجک علاقوں کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا ہے۔
غاصب صیہونی فوجیوں نے ایک اور فلسطینی نوجوان کو گولیاں مار کر شہید کر دیا ہے۔
شام نے ایک پھر کہا ہے کہ ترک حکومت دہشت گردوں کی براہ راست حمایت کر رہی ہے۔
عراقی وزیر خارجہ نے ایک بار پھر کہا ہے کہ ان کا ملک ترک فوج کے انخلا کے لیے ہرممکن طریقہ استعمال کرے گا۔
روس نے اعلان کیا ہے کہ وہ، طالبان کے خلاف پابندیوں میں نرمی کی حمایت کرنے کے لئے تیار ہے۔
علاقے بالخصوص شام عراق اور یمن میں ترکی اور سعودی عرب کے فوجی سیاسی اور انٹلیجنس سے متعلق اقدامات کا پردہ فاش ہوجانے کے بعد اب دونوں ملکوں نے اسٹریٹیجک تعاون کی مشترکہ کونسل تشکیل دینے کا اعلان کیا ہے۔
یمن کی فوج اورعوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے سعودی جارحیت کے جواب میں سعودی حکومت کے مختلف فوجی مراکز پر حملے کرکے انھیں بھاری جانی اور مالی نقصان پہنچایا ہے۔
رمادی کی آزادی کے بعد عراقی افواج نے فلوجہ کی آزادی کی تیاری شروع کردی ہے۔
علاقے کے مختلف ملکوں منجملہ شام، عراق اور یمن میں انقرہ اور ریاض کی انٹیلیجنس، سیاسی اور فوجی سرگرمیوں کے انکشاف کے بعد ترکی اور سعودی عرب نے مشترکہ اسٹریٹیجک تعاون کونسل، تشکیل دینے کا اعلان کیا ہے۔
بحرین کی ایک عدالت نے اس ملک کے دسیوں شہریوں کو طویل مدت قید کی سزا سنائی ہے-