سعودی عرب میں سن دو ہزار پندرہ میں موت کی سزا پانے والے افراد کی تعداد ایک سو باون ہو گئی -
ہندوستان اور روس کے درمیان ایک سو تیس ارب ڈالر کے متعدد معاہدوں پر دستخط ہوئے ہیں-
یمنی فوج کے میزائلی حملے میں سوڈانی فوج کا ایک اور سعودی فوج کے دو کمانڈر ہلاک نیز متحدہ عرب امارات کا ایک فوجی جنرل مارا گیا ہے-
بغداد نے ایک امریکی فوجی دستے کی عراق پہنچنے کی تصدیق کر دی ہے-
عید میلاد النبی (ص) اور ہفتہ وحدت کے آغاز کی مناسبت سے دنیا کا ایک سب سے بڑا اجتماع پاکستان کے تاریخی شہر لاہور میں منعقد ہوا-
ایران کی وزارت خارجہ نے امریکی سپریم کورٹ کی جانب سے ایران کے اثاثے ضبط کئے جانے کی کوششوں کو غیر قانونی قرار دیا ہے-
یمن کے مختلف صوبوں میں سعودی عرب کے وحشیانہ حملوں میں پچیس عام شہری شہید ہوگئے ہیں۔
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے کہا ہے کہ علاقے میں دہشت گردانہ سرگرمیوں میں اضافہ کسی بھی ملک کے فائدے میں نہیں ہے۔
شامی فوج نے شمال مغربی صوبے حلب میں دہشت گردوں کے خلاف شاندار کامیابیاں حاصل کی ہیں.
یمن کی فوج اور عوامی رضاکارفورس نے ملک کے جنوبی صوبے لحج میں سعودی عرب اور اس کے اتحادی ملکوں کےفوجی اڈے پربیلسٹک میزائلوں سے حملہ کیا -