سعودی عرب کے ایک اسپتال میں آگ لگنے سے اکتیس افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
صیہونی فوجیوں کے حملوں میں مزید چار فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔
یمن پر حملے میں سعودی عرب کی قیادت میں قائم ہونے والے عرب اتحاد کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ کے لئے سعودی عرب کی قیادت میں عسکری و اسلامی اتحاد کے اعلان کے سلسلے میں ایران کا اشتراک عمل مثبت نہیں رہا ہے-
عراق کے وزیر خارجہ ابراہیم جعفری نے دہشت گردی سے مقابلے میں تمام ممالک کی ذمہ داری کو اہم اور ضروری قرار دیا ہے۔
شام کے وزیر خارجہ ولید المعلم نے شامیوں کے درمیان ہونے والے امن مذاکرات میں شرکت کے لئے دمشق کی آمادگی کا اعلان کیا ہے۔
عراقی افواج نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے متعدد دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصاراللہ کے مرکزی رہنما محمد البخیتی نے کہا ہے کہ سعودی حکومت علاقے میں صیہونی اور سامراجی طاقتوں کی پالیسیوں پر عمل کررہی ہے۔
صیہونی فوجیوں نے اپنی جارحیتوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ایک اور فلسطینی کو شہید کردیا ہے۔
شام کے صدر کی سیاسی امور کی مشیر بثینہ شعبان نے کہا ہے کہ ان کا ملک شام میں امن مذاکرات کو آگے بڑھانے کے لیے اقوام متحدہ کی قراردادوں کی حمایت کرتا ہے۔
یمن کے جنوب مغرب میں ایک برطانوی فوجی ہلاک ہو گیا ہے۔