-
مشرقی روس میں دہشت گردی کے خلاف فوجی مشقیں
Mar ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۷:۲۲روسی فوج کی مشرقی یونٹ نے مشرقی روس میں دو ہزار سے زائد فوجیوں کی شرکت سے دہشت گردی کے خلاف فوجی مشقوں کی خبر دی ہے۔
-
روس کی سرحد کے قریب نیٹو کی فوجی مشقیں
Mar ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۵:۳۵نیٹو نے ناروے کے شمال میں روس کی سرحد کے قریب فین مارک کے علاقے میں وسیع فوجی مشقیں شروع کردی ہیں۔
-
ولایت پچانوے فوجیں مشقوں کا آخری مرحلہ مکمل
Feb ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۷ایرانی بحریہ کی ولایت پچانوے فوجیں مشقوں کا آخری مرحلہ مکمل ہو گیا جس کے دوران والفجر نامی میزائیل کا کامیاب تجربہ کیا گیا۔
-
ایران کے جدید ترین کروز میزائل کا تجربہ
Feb ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۶:۳۶وزیر دفاع حسین دہقان نے کہا ہےکہ بحریہ کی مشقوں کے دوران ایران کے جدید ترین بحری کروز میزائل نصیر کا کامیاب تجربہ کیا گیا۔
-
ایران میں ولایت پنچانوے عظیم فوجی مشقوں کے آخری مرحلے کا کامیاب انعقاد
Feb ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۸ولایت پنچانوے عظیم بحری مشقوں کے آخری مرحلے کے دوسرے روز دہلاویہ بحری گائیڈڈ میزائل سسٹم نے پہلی بار اپنی پیش نظر بوٹوں کو نشانہ بنایا اور ان کو تباہ کر دیا۔
-
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی فوجی مشقوں کا اختتام
Feb ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۵سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے بری یونٹ کی تین روزہ فوجی مشقیں ختم ہو گئیں۔
-
ایران کے جدید ترین اسمارٹ گائیڈڈ میزائل کا کامیاب تجربہ
Feb ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۶:۵۳ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ترقی یافتہ اسمارٹ، گائیڈڈ میزائل کےمختلف ماڈلوں کے کامیاب تجربات کیے ہیں۔
-
سپاہ پاسداران کی زمینی مشقوں کا آغاز
Feb ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۷سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی پیامبر اعظم گیارہ نامی فوجی مشقیں مرکزی ایران کے وسیع علاقے میں شروع ہوگئی ہیں۔
-
الی بیت المقدس عظیم دفاعی، سیکورٹی اور ثقافتی مشقوں کا آغاز
Feb ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۷الی بیت المقدس نامی سب سے بڑی دفاعی، سیکورٹی اور ثقافتی مشقیں جنوب مشرقی ایران کے صوبے سیستان و بلوچستان میں شروع ہو گئی ہیں۔
-
دشمنوں کو سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کا انتباہ
Feb ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۶:۳۰سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی فضائیہ کے کمانڈر نے تاکید کے ساتھ کہا ہےکہ دشمن کی ہر قسم کی جارحیت کا منھ توڑ جواب دیا جائے گا۔