-
امریکی کی خطے میں جنگی مشق سے ایٹمی جنگ شروع ہوسکتی ہے: شمالی کوریا
Aug ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۲شمالی کوریا نے امریکہ اور جنوبی کوریا کی سالانہ جنگی مشق کی مذمت کرتے ہوئے دھمکی دی ہے کہ ممکن ہے اس جنگی مشق سے علاقے میں ایٹمی جنگ شروع ہو جائے۔
-
حزب اللہ کی اپنے جدید اینٹی ٹینک میزائل کی رونمائی
Aug ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۵حزب اللہ لبنان نے جمعہ کے دن اپنے نئے اینٹی ٹینک میزائل ثاراللہ کی نمائش کی ہے-
-
خلیج فارس کے جزائر کے دفاع کے عزم سے سپاہ پاسداران کی فوجی مشقیں
Aug ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۹:۰۰خلیج فارس کے جزائر کے دفاع کے عزم اور ابو موسی جزیرے پر توجہ کے ساتھ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کی فوجی مشقیں بدھ سے شروع ہو گئیں۔
-
چین کی تین روزہ مشقیں ناقابل قبول: تائیوان حکومت کی صدر
Apr ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۴تائیوان کی صدر سائی اینگ وون نے بیجنگ کی جانب سے اس جزیرے کے اطراف میں فوجی مشقوں کو ان کے بقول علاقے میں کشیدگی کا باعث قرار دیا ہے۔
-
آبنائے تائیوان میں چین کی فوجی مشقوں کا آغاز
Apr ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۰چینی فوج کے ترجمان نے آبنائے تائیوان میں چین کی تین روزہ فوجی مشقیں شروع ہونے کی خبر دی ہے۔
-
ایران روس اور چین کی مشترکہ بحری مشقیں جاری
Mar ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۰ایران روس اور چین کی بحریہ کی مشقوں کے دوران تینوں ملکوں کی افواج نے بحری قزاقی کے تدارک کی مشق انجام دی ہے۔
-
ایران، چین اور روس مشترکہ بحری مشقوں کے لئے آمادہ (ویڈیو)
Mar ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۲ایران چین اور روس آج سے سکیورٹی بیلٹ ۲۰۲۳ نامی مشترکہ بحری مشقوں کا آغاز کرنے جا رہے ہیں۔ ان مشقوں میں شرکت کے لئے روس اور چین کے بحری بیڑے ایران پہنچ گئے ہیں۔ اس سے قبل ان تینوں ممالک نے ۲۰۱۹ میں مشترکہ بحری مشقیں انجام دی تھیں جنہیں عالمی ذرائع ابلاغ کی سرخیوں میں خوب جگہ ملی۔
-
مدافعان آسمان ولایت چودہ سو ایک مشترکہ خصوصی فضائی دفاعی مشقیں
Feb ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۹مدافعان آسمان ولایت چودہ سو ایک فوجی مشقوں کے دوران ایرانی ماہرین کے تیار کردہ پندرہ خرداد نامی ایئر ڈیفنس سسٹم نے ایرانی حدود میں در آنے کی کوشش کر نے والے فرضی دشمن کے فضائی اہداف کو نشانہ بنا کر انہیں تباہ کردیا ہے۔
-
مدافعان آسمان ولایت فوجی مشقیں، فرضی دشمن کے اہداف تباہ کردیئے گئے
Feb ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۴مدافعان آسمان ولایت چودہ سو ایک فوجی مشقوں کے دوران ایرانی ماہرین کے تیار کردہ پندرہ خرداد نامی ایئر ڈیفنس سسٹم نے ایرانی حدود میں در آنے کی کوشش کر نے والے فرضی دشمن کے فضائی اہداف کو نشانہ بنا کر انہیں تباہ کردیا ہے۔
-
پاکستان؛ امن 2023 بین الاقوامی فوجی مشقوں کا آغاز
Feb ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۰پاکستان میں امن دو ہزار تیئیس بین الاقوامی بحری مشقوں کو آغاز ہوگیا۔ جن میں ایران کی بحریہ کی ٹیم نے بھی ان مشقوں میں شرکت کی ہے۔