-
غزہ کے لئے امداد، مصر کا صیہونی حکومت پر الزام
Oct ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۹مصر نے غزہ کی طرف امداد بھیجنے کی اجازت نہ دینے کی صورت میں غیرملکی شہریوں کو بھی وہاں سے واپسی کی اجازت دینے سے انکار کردیا ہے۔
-
چند گھنٹوں کی جنگ بندی کی کوئی حقیقت نہيں، یہ اسرائیلی پروپگنڈہ ہے: حماس
Oct ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۰فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کےسیاسی دفتر کے ایک رکن نے چند گھنٹوں کی جنگ بندی اور رفح گذرگاہ کھولے جانے سے متعلق خبروں کی تردید کی ہے۔
-
ایران پاکستان کا صرف ہمسایہ ملک ہی نہیں بلکہ برادر ملک بھی ہے: ایران
Oct ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۷اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کے وزرائے صحت نے باہمی تعاون میں توسیع کے بارے میں مذاکرات کئے ہیں۔
-
غاصب اسرائیل نے مصر کو بھی دھمکی دے دی
Oct ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۷غاصب اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے غزہ پٹی کے لئے کسی بھی طرح کی انسان دوستانہ امداد ارسال کئے جانے کی بابت مصر کو خبردار کیا ہے۔
-
مصطفی ایوارڈ ایک ایرانی اور 4 غیرایرانی سائنسدانوں اور دانشوروں کے نام
Sep ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۹ایک ایرانی اور چار غیر ایرانی سائنسدانوں اور دانشوروں نے "مصطفی ایوارڈ" کا پانچواں ایڈیشن اپنے نام کرلیا۔
-
مصر کے رہنما جمال عبدالناصر کا داماد موساد کا جاسوس تھا: موساد کا دعوی
Sep ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۹مصر کے مشہور رہنما جمال عبدالناصر کے داماد نے 1973ء میں موساد کو مصر کے حملے سے ایک دن پہلے آگاہ کر دیا تھا۔
-
مغرب کے خطرات کا مقابلہ کرنے کے لئے عرب ممالک کا مشترکہ اقدام ضروری، شامی وزیر خارجہ
Sep ۰۷, ۲۰۲۳ ۲۱:۰۰شام کے وزیر خارجہ نے عرب لیگ کے اجلاس میں کہا ہے کہ عرب ملکوں کی سلامتی ناقابل تسخیر ہے اور مغرب کے خطرات کا مقابلہ کرنے کے لئے ضروری ہے کہ عرب ممالک متحد ہوکر مشترکہ اقدام کریں۔
-
امریکہ، لبنان کو بجلی اور گیس کی فراہمی میں رکاوٹ ہے: شیخ نعیم قاسم
Sep ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۱حزب اللہ کے نائب سیکرٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے کہا ہے کہ امریکہ، لبنان کو ایران اور اردن سے بجلی اور مصر سے گیس کی فراہمی میں رکاوٹ ہے۔
-
مصر میں 34 ممالک کی مشترکہ فوجی مشقوں کا انعقاد
Aug ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۰مصر میں 31 اگست سے 34 ملکی بین الاقوامی فوجی مشقوں کا آغاز ہو رہا ہے جس میں 8000 فوجی شرکت کریں گے۔
-
ایران اور مصر کے تعلقات کس حد تک پہنچے؟
Aug ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۸مصر کی خارجہ امور کی کونسل کے سربراہ کا کہنا ہے کہ ایران کے ساتھ تعلقات بدستور جاری ہیں اور مصر کو ایران کے ساتھ تعلقات دوبارہ شروع کرنے کے لیے دوسرے فریقوں کی ثالثی یا مداخلت کی ضرورت نہیں ہے۔