-
داعش کی باقیات کا قلع قمع کرنے کے لئے عراقی وزیر اعظم نے خصوصی احکامات جاری کئے
Sep ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۷عراق کے وزیراعظم اور مسلح افواج کے کمانڈر انچیف نے کرکوک میں داعش کے تازہ حملے کے بعد دہشتگردوں کے خفیہ جھتوں کے خلاف پیشگی اقدامات کا حکم دے دیا ہے۔
-
جاپان کے وزیر خارجہ تہران کے دورے پر
Aug ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۰جاپان کے وزیر خارجہ توشی میتسو موتیگی ایران کے اعلیٰ عہدے داروں کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی غرض سے تہران پہنچے ہیں۔
-
ایران اور عراق کے سربراہان مملکت کی ٹیلی فونی گفتگو
Aug ۱۷, ۲۰۲۱ ۲۰:۱۴صدر ایران سید ابراہیم رئیسی اور عراقی وزیراعظم نے ٹیلی فون پر ایک دوسرے سے بات چیت اور باہمی تعلقات کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
اغیار کی مداخلت کے بغیر باہمی تعاون ہی خطے کی سلامتی کی ضمانت ہے، صدر رئیسی
Aug ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۱صدر مملکت سید ابراہیم رئیسی نے خطے کے ممالک کے باہمی تعاون کو پائیدار امن کی لازمی شرط قرار دیا ہے۔
-
ایران اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات کی بحالی کے لئے عراق کی کوششیں
Aug ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۹عراق بغداد کے سربراہی اجلاس کے موقع پر ایران اور سعودی عرب کے مابین دوجانبہ ملاقات کے لئے ماحول سازی کررہا ہے۔
-
عراق ، ایران کے نو منتخب صدر آيت اللہ رئیسی کے استقبال کی تیاری میں
Aug ۰۸, ۲۰۲۱ ۲۳:۲۵اسلامی جمہوریہ ایران کے نو منتخب صدر ، آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی عراق کا سفر کر سکتے ہيں ۔
-
امریکی اتحاد کے فوجیوں کی عراق سے کویت منتقلی
Aug ۰۸, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۶امریکہ کی سرکردگی میں داعش مخالف نام نہاد اتحاد نے اپنے کچھ فوجیوں کو عراق سے کویت منتقل کردیا ہے۔
-
عراق میں امریکی فوجی چاہے وہ کسی بھی عنوان یا اسٹیٹس کے ساتھ موجود ہوں استقامتی گروہوں کے نشانے پر رہیں گے
Jul ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۷امریکی صدر جوبائیڈن اور عراقی وزیراعظم مصطفی الکاظمی نے پیر کی شب عراق میں امریکہ کے اٹھارہ سالہ فوجی مشن کے خاتمے پر اتفاق کرلیا ہے۔ اس سمجھوتے کے تحت رواں سال کے اختتام تک تمام امریکی فوجی عراق سے نکل جائیں گے وزیراعظم مصطفی الکاظمی نے کہا کہ عراقی سیکورٹی ادارے ملکی سلامتی کو یقینی بنانے کی پوری توانائی رکھتے ہیں لہذا امریکی فوجی رواں سال کے آخرتک اپنے وطن واپس لوٹ جائیں گے تاہم تربیتی امور میں تعاون کا سلسلہ کچھ عرصے تک جاری رہے گا۔
-
عراق میں امریکی فوجی مشن ختم ہونے کا اعلان
Jul ۲۷, ۲۰۲۱ ۲۰:۲۵سحر نیوز رپورٹ
-
امریکی فوجیوں کو ہر صورت میں نشانہ بنائیں گے: عراقی گروہوں کا اعلان
Jul ۲۶, ۲۰۲۱ ۲۲:۰۸عراق کی استقامتی تحریک نجبا نے کہا ہے کہ وہ عراق میں موجود امریکی فوجیوں پر حملہ کرے گی خواہ وہ کسی بھی عنوان سے عراق میں رہنے کی کوشش کریں۔