-
نیتن یاہو کے دفتر کے سامنے غزہ جنگ بندے معاہدے کے حامیوں کا مظاہرہ + ویڈیو
Feb ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۶ہزاروں صیہونیوں نے ایک بار پھر سڑکوں پر نکل کر فلسطین کی تحریک مزاحمت حماس کے ساتھ اپنے قیدیوں کے تبادلے کی حمایت اور نیتن یاہو حکومت کی پالیسیوں کی مخالفت میں احتجاج کیا۔
-
امریکہ: ٹرمپ کی امیگریشن پالیسیوں کے خلاف احتجاج
Feb ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۲امریکی شہر لاس انجلیس کے ہزاروں کی تعداد میں عام شہریوں نے امریکی صدر ٹرمپ کی امیگریشن پالیسیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔
-
غزہ کی حمایت میں امریکی ڈاکٹروں کا انوکھا مظاہرہ + ویڈیو
Jan ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۵غزہ کی حمایت میں امریکہ کے مختلف شہروں ڈاکٹروں اور شعبہ طب سے تعلق رکھنے والے کارکنوں نے مظاہرے کئے۔
-
ٹل پاراچنار مرکزی شاہراہ آج بھی بند
Jan ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۶پاکستان کے ضلع کرم میں تین ماہ سے راستے بند ہونے کی بنا پر مشکلات میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔
-
تل ابیب میں صیہونی قیدیوں کے اہل خانہ کا مظاہرہ
Jan ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۷صیہونی قیدیوں کے اہل خانہ نے ایک بار پھر تل ابیب میں مظاہرہ کرکے قیدیوں کی رہائی کے لئے حماس کے ساتھ معاہدے کا مطالبہ کیا ہے ۔
-
پاکستان: ایم ڈبلیو ایم کا دھرنے جاری رکھنے کا عزم
Dec ۳۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۶پاکستان کے علاقے پاراچنار میں انسانی بحران اور محاصرے کے خاتمے کا مطالبہ کرتے ہوئے ایم ڈبلیو ایم کے چیئرمین سینیٹر راجا ناصرعباس نے کہا ہے کہ پورے ملک میں احتجاجی دھرنے جاری رہیں گے۔
-
لندن: فلسطین کی حمایت میں لاکھوں کی تعداد میں عوام ایک بار پھر سڑکوں پر
Dec ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۹لندن میں فلسطینی حامیوں نے مظاہرہ کرکے صیہونی حکومت کو ہتھیاروں کی سپلائی روکے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
شام میں دہشت گرد اسرائیلی فوجیوں کے لئے بجنے لگی خطرے کی گھنٹی!
Dec ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۹:۱۴صیہونی اخبار یدیعوت آھارنوت نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ شام میں صیہونی فوج کو جلد ہی نشانہ بنایا جائے گا۔
-
انتیس دسمبر ، قومی یکجہتی کی علامت
Dec ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۶اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرداخلہ اسکندر مومنی نے کہا ہے کہ نو دی مطابق انتیس دسمبر ، قومی یکجہتی کی علامت ہے۔
-
شام میں عبوری حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرے + ویڈیو
Dec ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۶شام کے لاذقیہ، طرطوس، حمص اور حماہ میں عبوری حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ہے، مظاہروں کا یہ سلسلہ اُس وقت شروع ہوا جب کچھ انتہاپسند مسلح عناصر نے حلب کے میسلون علاقے میں واقع علوی فرقے کے ایک برزگ عالم دین کے مقبرے کو نذرآتش کر دیا۔