ایران کے وزیر خزانہ نے کہا کہ امریکہ کے عالمی قوانین اور معاہدوں میں یک طرفہ اقدامات، اقوام کی آزاد تجارت اور مالیاتی تبادلوں کے لئے بڑی رکاوٹ ہیں۔
اردن نے اسرائیل کو لیز پر دی گئی اپنی زمین واپس لینے کا اعلان کیا ہے۔
عراق کے عوام نے کل رات منامہ اجلاس کے خلاف بغداد میں بحرین کے سفارتخانے کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔
مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے کہا ہے کہ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان معاہدہ طے پا گیا ہے۔
امریکہ نے اسلحے کی تجارت کے عالمی معاہدے سے بھی علیحدگی کا اعلان کر دیاہے۔
کرتارپور نئی سرحدی گذرگاہ کے قیام کو حتمی شکل دینے کے لئے پاکستان و ہندوستان کے درمیان مذاکرات کے پہلے دور میں ان مذاکرات کو جاری رکھے جانے سے اتفاق کیا گیا۔
برطانوی اراکین پارلیمنٹ نے مسلسل دوسری بار وزیراعظم ٹریسا مئے کے بریگزٹ منصوبے کو مسترد کردیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران اور عراق کے مابین کئی معاہدوں پر دستخط ہوئے۔
ہندوستان اور مالدیپ سمندری تعاون اور ماحولیاتی تبدیلی کے مسائل کے حل کے لئے مل کر کام کریں گے۔
امریکہ کے سابق وزیر خارجہ جان کیری نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ طے پانے والا ایٹمی سمجھوتہ ایک جامع اور مستحکم ایٹمی سمجھوتہ ہے۔