ایران اور ہندوستان نے شہری ہوابازی کے شعبے میں ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کے سمجھوتے پر دستخط کیے ہیں۔
امریکا کے ایک سابق اور کہنہ کار سفارتکار مارک فیٹز پیٹریک نے فرانسیسی صدر کے حالیہ بیان کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ایٹمی مذاکرات میں نئے رکن کو شامل نہیں کیا جانا چاہئے۔
طالبان اور امریکہ نے ایک دوسرے پر معاہدے کی خلاف ورزی کے الزامات عائد کئے ہیں جس کے بعد امریکہ اور طالبان کے مابین معاہدہ کھٹائی میں پڑ گیا ہے۔
امریکہ کے نئے صدر جو بائیڈن نے متحدہ عرب امارات کو F-35 جیٹ طیاروں اور سعودی عرب کو ہتھیار دینے سے متعلق پیکیج پر فی الحال عمل نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
واشنگٹن میں متحدہ عرب امارات کے سفارتخانے نے ایک بیان میں کہا ہے کہ سابق امریکی صدر ٹرمپ نے اپنی صدارت کے آخری دن وہائٹ ہاوس میں امارات کے ساتھ 23 ارب ڈالر مالیت کے ہتھیاروں کے معاہدے پر دستخط کئے۔
افغانستان کے صدر اشرف غنی نے امریکہ اور طالبان کے درمیان ہونے والے دوہزار بیس کے دوحہ معاہدے کو مبہم قرار دیا ہے۔
سعودی عرب اور قطر نے پیر کی شب سے دونوں ملکوں کے درمیان ہوائي، زمینی اور سمندری سرحدیں کھولنے پر اتفاق کر لیا ہے۔
شمالی لبنان کے البداوی کیمپ میں صیہونی حکومت کے ساتھ روابط کی برقراری کے خلاف بہت بڑا احتجاجی مظاہرہ ہوا جس میں سعودی ولیعہد کی تصویروں کو نذر آتش کیا گیا۔
پاکستان اور چین نے دفاعی تعاون کی توسیع کے ایک سمجھوتے پر دستخط کئے ہیں۔
امریکی صدر نے ایک بار پھر خیالی پلاؤ پکاتے ہوئے دعوی کیا ہے کہ اگر اس ملک کے صدارتی انتخابات کے نتائج ان کے حق میں سامنے آئیں تو ایران کے ساتھ نہایت تیزی سے سمجھوتہ طے پا جائے گا۔