-
ماسکو نے کیا ایٹمی ہتھیاروں سے متعلق چین کی تجویز کا خیرمقدم
Mar ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۴روس کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ماسکو ایٹمی ہتھیاروں کے استعمال میں پہل نہ کرنے کی تجویز سے متعلق چین کی جدت عمل کا خیرمقدم کرتا ہے۔
-
یوکرین کو بڑا نقصان، روس نے یوکرین کے 47 ڈرون طیارے مار گرائے
Mar ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۷روس نے یوکرین کے درجنوں ڈرون طیاروں کو مارگرانے کا دعوی کیا ہے۔
-
یورپ میں خوراک کے بحران کا خطرہ بڑھ گیا
Mar ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۷موسمیاتی تبدیلی، یوکرین میں جنگ اور اس کے نتیجے میں زرعی پیداوار میں کمی نے، یورپ میں خوراک کے بحران کا خطرہ بڑھا دیا ہے۔
-
روس اور نیٹو کے درمیان براہ راست ٹکراؤ کا خطرہ
Mar ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۶واشنگٹن میں روسی سفیر نے خبردار کیا ہے کہ مشرقی یورپ میں روس اور نیٹو افواج کے درمیان براہ راست ٹکراؤ کا خطرہ بڑھتا جا رہا ہے۔
-
خلیج فارس میں ایک امریکی بحری جہاز ضبط کرلیا گیا
Mar ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۹تہران کی بین الاقوامی قوانین کی عدالت نے خلیج فارس میں امریکہ کے تیل کی ایک کھیپ کو ضبط کرنے کے احکامات صادر کئے جس کے بعد اسے ضبط کر لیا گيا۔
-
یوکرین کے صدر نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
Mar ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۹یوکرین کے صدر نے ایک بیان میں کیف کے اتحادیوں سے اپیل کی ہے کہ اس ملک کے میزائل دفاعی نظام کی ترسیل میں مزید لیت و لعل سے کام نہ لیں۔
-
مغربی ملکوں کی مداخلت نہ ہوتی تو یوکرین کی جنگ 18 مہینے پہلے ختم ہوجاتی: روسی صدر
Feb ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۳روسی صدر نے کہا ہے کہ ماسکو کیف کے ساتھ پرامن طریقے سے جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے تاہم یوکرین کی طرف ایسا کوئی اشارہ نہیں آرہا ہے کہ وہ صلح کا خواہاں ہے۔
-
پرامن ایٹمی توانائی ایرانی عوام کا مسلمہ حق: صدر ایران
Feb ۰۷, ۲۰۲۴ ۲۱:۱۱اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے تہران میں غیر ملکی سفیروں کے اجتماع میں کہا ہے کہ پرامن ایٹمی توانائی ایرانی عوام کا مسلمہ حق ہے۔
-
ثریا سیٹلائٹ کی کامیاب لانچنگ سے یورپی ممالک بوکھلاہٹ کا شکار
Jan ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۹ایران کے خلائی تحقیقاتی ادارے کی جانب سے ثریا سیٹلائٹ کامیابی کے ساتھ خلا میں چھوڑے جانے سے تین یورپی ممالک بوکھلاہٹ کا شکار ہو گئے ہیں۔
-
غزہ کی صورتحال نے امریکا اور مغرب کے اصلی چہرے کو بے نقاب کردیا: صدر رئیسی
Jan ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۵اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ غزہ کی موجودہ صورتحال نے امریکا اور مغرب کے اصلی چہرے کو پوری دنیا کے سامنے بے نقاب کردیا ہے۔