-
وزیر خارجہ ایران کی ویانا مذاکرات کے حوالے سے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل سے گفتگو
Dec ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۷اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ اور اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کے مابین ویانا مذاکرات سمیت مختلف علاقائی و عالمی مسائل پر تبادلہ خیال ہوا۔
-
پاکستان کسی بھی بلاک کا حصہ نہیں بنے گا، عمران خان
Dec ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۲پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے پاکستان میں فکری استقلال کے لئے تھنک ٹینکس کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ ان کا ملک دنیا میں کسی بھی بلاک کا حصہ نہیں بنے گا۔
-
شام کے خلاف جنگ نے مغرب کا دوغلا پن آشکار کردیا : بثینہ شعبان
Nov ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۶شام کے صدر کی سیاسی مشیر اور میڈیا ایڈوائزر بثینہ شعبان نے کہا ہے کہ مغرب نے شام اور اس کے عوام پر ہرطرح کی جنگ مسلط کی تاہم وہ ملت شام کی آگاہی پر تسلط حاصل کرنے میں ناکام رہا۔
-
ایٹمی مذاکرات کو باہمی صلاح و مشورے سے آگے بڑھائیں گے، وزیرخارجہ امیر عبداللہیان
Oct ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۴ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ ایٹمی مذاکرات کو باصلاحیت اور تجربہ کار افراد اور لوگوں سے صلاح و مشورے کے ساتھ آگے بڑھائیں گے۔
-
نیٹو کا نیا دعوی
Sep ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۴نیٹو کے سیکریٹری جنرل نے ایران کے بارے میں نیا دعوی کیا ہے۔
-
صیہونی و مغربی میڈیا افواہیں پھیلا رہی ہے، علاقائی ممالک ہوشیار رہیں: ایران
Aug ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۷خلیج فارس اور بحر عمان سے گزرنے والی کشتیوں میں ایرانی فوجیوں کے داخلے کے مغربی و صیہونی میڈیا کے دعوے کو ایران نے سختی کے ساتھ مسترد کیا ہے۔
-
مغربی اور مشرقی یورپ میں سیلاب اور دریاؤں میں طغیانی ؛ ایک سو ترپن افراد ہلاک
Jul ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۸مغربی اور مشرقی یورپ میں سیلاب اور دریاؤں میں طغیانی کے باعث ایک سو ترپن افراد اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں
-
مغربی دنیا انسانی حقوق کا ڈھونگ کرتی ہے: ترجمان عدلیہ
Jul ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۱ایرانی عدلیہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ مغربی دنیا میں انسانی حقوق کی حمایت کے دعوے جھوٹے اور بے بنیاد ہیں۔
-
مراکش نے جرمنی سے اپنا سفیر واپس بلالیا
May ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۶مراکش نے جرمنی کی جانب سے مغربی صحارا کے حوالے سے متنازع بیان سامنے آنے پر برلن سے اپنے سفیر کو واپس بلا لیا ۔
-
شمالی قبرص، قرآن کریم اور دینیات کی تعلیم سے متعلق متنازع اقدامات ، ترک صدر نے سخت رد عمل ظاہر کیا
Apr ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۹ترکی نے کہا ہے کہ شمالی قبرصی ترک جمہوریہ میں تعلیم قرآن کے خلاف مغرب کے بعض اقدامات کے نفاذ کی اجازت نہیں دی جاسکتی۔