• مشرق وسطی میں تیسری عالمی جنگ کی آہٹ ؟ + مقالہ

    مشرق وسطی میں تیسری عالمی جنگ کی آہٹ ؟ + مقالہ

    Sep ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۵

    شام میں جو کچھ ہو رہا ہے وہ اپنی منزل مقصود تک پہنچ رہا ہے، سب کچھ ختم ہونے والا ہے، پر امن طریقے سے یا پھر جنگ سے، شامی فوج ادلب پر حملہ کرنے کی تیاری کر رہی ہے، اسے ایران اور روس کا تعاون حاصل ہے، اس کے ساتھ ہی حزب اللہ بھی اس کی مدد کے لئے تیار ہے۔

  • ایرانی اہداف کو نشانہ بنانےکی دھمکی اور ایران کا صبر و ضبط + مقالہ

    ایرانی اہداف کو نشانہ بنانےکی دھمکی اور ایران کا صبر و ضبط + مقالہ

    Sep ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۷:۴۴

    اسرائیل کے وزیر خارجہ اویگڈر لیبرمین دھمکی آمیز بیان دینے کے لئے بدنام ہیں اور ان کے بیان تحریک آمیز ہوتے ہیں تاہم انہوں نے پیر کو جو بیان بیت المقدس میں ایک پریس کانفرنس میں دیا ہے کہ وہ شام کے باہر ایرانی اہداف کو نشانہ بنائیں گے، اسے سنجیدگی سے لینا چاہئے۔

  • سعودی حکام کی جانب سے جنگی جرائم کا اعتراف !!! + مقالہ

    سعودی حکام کی جانب سے جنگی جرائم کا اعتراف !!! + مقالہ

    Sep ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۱:۵۹

    یہ بات اچھی ہے کہ سعودی اتحاد یمن پر چار برسوں سے جاری حملوں میں مسلسل عام شہریوں کے قتل عام کے بعد اب یہ اعتراف کر رہا ہے کہ ایک مہینے پہلے صوبہ صعدہ کے شمالی شہر میں بچوں کو لے جا رہی بس پر بمباری کرکے اسکے جنگی طیاروں نے غلطی کی تھی۔

  • ادلب آپریشن پر ہنگامہ اور دہشت گردوں کے پاس آپشن + مقالہ

    ادلب آپریشن پر ہنگامہ اور دہشت گردوں کے پاس آپشن + مقالہ

    Sep ۰۴, ۲۰۱۸ ۰۶:۵۰

    شمالی شام کا صوبہ ادلب اس وقت سیاسی اور میڈیا حلقوں کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔ وجہ یہ ہے کہ شام کی فوج اس علاقے میں فوجی آپریشن شروع کرنے کی تیاری پوری کر چکی ہے۔

  • ادلب آپریشن کا درد زہ!!! + مقالہ

    ادلب آپریشن کا درد زہ!!! + مقالہ

    Sep ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۲:۲۱

    شام میں دہشت گردوں کے آخری ٹھکانے ادلب میں شامی فوج کے آپریشن پر امریکا اور اسرائیل کا شور وغوغہ ایک معمولی سی بات ہے۔

  • سعودی عرب کی پالیسی میں یوٹرن!!! + مقالہ

    سعودی عرب کی پالیسی میں یوٹرن!!! + مقالہ

    Sep ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۴

    سعودی عرب کے وزیر خارجہ نے شام کے بارے میں اپنے ملک کی خارجہ پالیسی میں تبدیلی کی بات کہی ہے۔

  • سرکوبی کے بادشاہ سے ملئے !!!!+ مقالہ

    سرکوبی کے بادشاہ سے ملئے !!!!+ مقالہ

    Aug ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۱:۲۸

    برطانوی میگزین آبزرور نے مقالہ نگار کنعان مالک کا ایک مقالہ شائع کیا ہے جس میں مقالہ نگار کا کہنا ہے کہ دھوکے میں نہ رہیئے، ہمارے سعودی اتحادی سرکوبی کے بادشاہ ہیں۔

  • اسرائیل پر حزب اللہ کا خوف، سب سے طاقتور کون؟؟؟ + مقالہ

    اسرائیل پر حزب اللہ کا خوف، سب سے طاقتور کون؟؟؟ + مقالہ

    Aug ۲۸, ۲۰۱۸ ۰۶:۳۹

    اسرائیلی کی فوجی قیادت کے بڑے کمانڈر نے حزب اللہ لبنان کے بارے میں کہا کہ وہ پورے مشرق وسطی کے علاقے میں اسرائیل کے بعد دوسری سب سے طاقتور فوج ہے تو ہمیں یہ سن کر حیرت نہیں ہوئی۔

  • ہمارا جرم کیا ہے، فیصلہ آپ کے ہاتھ میں ہے!!!! + مقالہ

    ہمارا جرم کیا ہے، فیصلہ آپ کے ہاتھ میں ہے!!!! + مقالہ

    Aug ۲۷, ۲۰۱۸ ۲۲:۱۸

    ایران کے قومی نشریاتی ادارے کے کچھ عالمی چینلوں کے اکاونٹ بے بنیاد دعووں کے بہانے بند کر دیئے گئے ہیں۔ ان اکاونٹ کے بند ہونے کا سبب " ان اکاونٹ کا غلط اطلاعات کے نشر کے ذریعے گمراہ کرنا" بتایا گیا ہے۔

  • بن سلمان کی پالیسیاں اور ملک کی تباہی + مقالہ

    بن سلمان کی پالیسیاں اور ملک کی تباہی + مقالہ

    Aug ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۳:۲۲

    سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان کی پالیسیاں اختیار کر رہے ہیں وہ ایسی ہیں کہ ان کے بارے میں کوئی کچھ بھی اندازہ نہیں لگا سکتا۔