مغربی نابلوس کے علاقے میں صیہونی فوج کے حملے میں ایک فلسطینی نوجوان احمد محمد خلیفہ شہید ہوگیا ہے۔
مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں بنیامین نیتن یاہو سے نفرت میں اضافہ ہو گیا ہے اور لوگوں کی اکثریت ان کے وزیراعظم رہنے کے خلاف ہوگئی ہے۔
قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے داخلی سلامتی کے وزیر یتمار بن گویر نے شہادت پسندانہ کارروائی کے بعد صیہونی کالونیوں میں رہنے والے صیہونیوں کو مسلح کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
نیتن یاہو کے دفتر میں مشکوک پیکج کی دریافت کے بعد پولیس اور فائر ڈپارٹمنٹ نے دفتر کا محاصرہ کر لیا۔
صیہونی حکومت کے سابق وزیر اعظم بنیامن نیتن یاہو کا کہنا ہے کہ بیت المقدس میں جھڑپیں حزب اللہ کے سامنے سر تسلیم خم کرنے کی وجہ سے ہیں۔
شمالی اسرائیل میں آتشزدگی کے نتیجے میں فرینیچر فیکٹری جل کر راکھ ہوگئی۔
جہاد اسلامی فلسطین نے کہا ہے کہ تحریک استقامت غاصب صیہونیوں کے خلاف غرب اردن کی انتفاضہ کی بھرپور حمایت کرتی ہے۔
پندرہ روز کے دوران صیہونی حکومت نے فلسطینیوں کی چھبیس املاک کو مسمار یا ان پر قبضہ کرلیا ہے۔
اقوام متحدہ نے فلسطین اور شام کے مقبوضہ علاقے جولان کی حمایت میں پانچ قراردادیں منظور کر لی ہیں۔
امریکی وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کو دھمکی دی ہے کہ اس کی ہر ایسی کوشش کا جواب دیا جائے گا جس سے صیہونی بستیوں کی تعیمر میں مصروف امریکی کمپنیوں کو نقصان پنہچنے کا اندیشہ ہو۔