-
برطانوی پارلیمنٹ کے باہر فلسطین کی حمایت میں اجتماع (ویڈیو)
Feb ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۸غزہ میں فوری طور پر جنگ بندی کی حمایت کے منصوبے پر برطانوی برطانوی میں دوبارہ ووٹنگ کے موقع پر ہزاروں فلسطینی حامیوں نے اجتماع کیا۔
-
بیت المقدس میں شہادت پسندانہ کارروائی (ویڈیو)
Feb ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۸فلسطینی نوجوانوں نے بیت المقدس میں شہادت پسندانہ کارروائی کرکے دو صیہونی فوجیوں کو ہلاک اور متعدد دیگر کو زخمی کردیا۔
-
غزہ کے مختلف علاقوں پر صیہونی جنگی طیاروں کی بمباری، متعدد فلسطینی شہید اور زخمی
Feb ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۲غزہ کے خلاف وحشیانہ صیہونی جارحیت کا سلسلہ بدستور جاری ہے جہاں مرکزی اور جنوبی غزہ پر صیہونی بمباری میں متعدد فلسطینی شہید ہو گئے۔
-
امریکہ میں فلسطین کے حامیوں کا زبردست مظاہرہ، مظاہرین نے ہائی وے کو بلاک کردیا (ویڈیو)
Feb ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۶فلسطین کے حامیوں نے امریکہ میں احتجاجی مظاہرہ کرکے غزہ پٹی میں مستقل جنگ بندی کا مطالبہ کیا۔
-
امریکہ نے غزہ میں جنگ بندی کی قرارداد کو ایک بار پھر ویٹو کردیا
Feb ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۲امریکہ نے ایک بار پھر غزہ میں فوری جنگ بندی کی مجوزہ قرارداد کو جو اس بار عرب ملکوں کی نمائندگی میں الجزائر کی جانب سے اقوام متحدہ میں پیش کی گئی تھی، تیرہ مثبت ووٹ حاصل کرنے کے باوجود ویٹو کردیا۔
-
حماس نے فلسطینی خواتین کے خلاف صہیونیوں کے جرائم کی بین الاقوامی تحقیقات کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
Feb ۲۰, ۲۰۲۴ ۲۰:۳۱فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے فلسطینی خواتین اور لڑکیوں کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کے وحشیانہ جرائم کی بین الاقوامی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔
-
غزہ پر صیہونی حملے، برازیل نے تل ابیب سے اپنا سفیر واپس بلالیا
Feb ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۵برازیل کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ تل ابیب اور برازیلیا کے درمیان سفارتی کشیدگي کے بعد ملک کے صدر نے اپنے سفیر کو تل ابیب سے طلب کرلیا ہے۔
-
غزہ اور غرب اردن میں صیہونی فوج کے وحشیانہ حملے
Feb ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۱صیہونی حکومت نے آج بھی غزہ کے مختلف علاقوں پر شدید حملے کرکے متعدد فلسطینیوں کو شہید اور زخمی کردیا۔
-
اسرائیل غزہ میں ہٹلر کا کردار ادا کررہا ہے: صدرِ برازیل
Feb ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۲صدرِ برازیل نے غزہ میں اسرائیلی ظلم و جارحیت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل غزہ میں ہٹلر کا کردار ادا کر رہا ہے۔
-
غزہ کے سترہ ہزار بچے اپنے ماں باپ سے محروم ہوچکے ہیں، یونیسف کی رپورٹ
Feb ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۰اقوام متحدہ کے ادارہ یونیسف کے ترجمان نے ایسے سترہ ہزار بچوں کی صورت حال کو نہایت ابتر قرار دیا ہے کہ جن کے ماں باپ غزہ میں غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت میں شہید ہو گئے ہیں۔