-
القسام کے جیالوں کے ہاتھوں اسرائیلی جاسوس ڈرون کا شکار
Feb ۰۵, ۲۰۲۴ ۲۱:۱۰تحریک حماس کے فوجی بازو "عزالدین القسام" بریگیڈ نے غاصب اسرائیلی حکومت کے ایک اور جاسوس ڈرون کا شکار کرنے میں کامیابی حاصل کی ہے۔
-
اسرائیلی فوجیوں کی گھناؤنی حرکت، غزہ میں فلسطینی شہیدوں کی قبریں کھودنے لگے
Feb ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۳اطلاعات کے مطابق غزہ پٹی میں غاصب اسرائیلی فوجیوں نے کچھ قبروں کو کھودا ہے یہ پتہ لگانے کے لئے کہ کہیں ان میں صیہونی قیدی تو دفن نہیں ہیں۔
-
صیہونی حملہ سے پہلے اور اس کے بعد غزہ کی الرشید خیابان کا منظر (ویڈیو)
Feb ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۵صیہونی فوجیوں کے حملے کے بعد غزہ کی الرشید خیابان کی صورتحال دیکھیے۔
-
صیہونی اڈے پر حزب اللہ لبنان کی کارروائی (ویڈیو)
Feb ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۴حزب اللہ لبنان نے جمعرات کو اس ملک کی سرحد پر واقع صیہونی فوج کے ٹھکانے پر میزائل حملہ کیا ہے۔
-
غزہ پر صیہونی حملے، شہدا کی تعداد 27000 سے زائد
Feb ۰۲, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۸غزہ پر صیہونی حکومت کی جارحیت آج ایک سو انیسویں روز بھی جاری۔
-
امریکہ اور مغرب کے ہتھیاروں سے فلسطینی عوام کا قتل عام ہو رہا ہے: انصاراللہ یمن
Feb ۰۱, ۲۰۲۴ ۲۰:۱۶یمن کی تحریک انصار اللہ کے سکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ نسل کش اسرائیلی حکومت، امریکہ اور اس کے اتحادیوں کے راکٹوں اور میزائلوں سے غزہ پٹی کے مظلوم فلسطینی عوام کا قتل عام کر رہی ہے۔
-
حزب اللہ لبنان کا صیہونی فوجیوں کے ٹھکانوں پر حملہ
Feb ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۳حزب اللہ لبنان نے کہا ہے کہ شمالی مقبوضہ فلسطین میں صیہونی حکومت کے فوجی اڈے جل العلام کو میزائل سے نشانہ بنایا ہے۔
-
غزہ کے حالات پوری انسانیت کےلئے باعث شرم ہیں، گوترش
Feb ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۸اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل آنٹونیو گوترش نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ غزہ میں قتل عام، قحط، بھوک پیاس اور تباہی و بربادی ننگ وعار ہے۔
-
غزہ پر صیہونی فوج کے ہوائی حملے، متعدد فلسطینی شہید اور زخمی
Feb ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۸صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے غزہ کے مختلف علاقوں منجملہ اسپتالوں پر آج بھی اپنی وحشیانہ بمباری جاری رکھی جس میں دسیوں فلسطینی شہید اور ز خمی ہوگئے۔
-
القسام بریگیڈ: صیہونیوں کے چار مرکاوہ ٹینک تباہ (ویڈیو)
Jan ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۷تحریک حماس کے فوجی بازو القسام بریگیڈ نے غزہ پٹی میں صیہونی فوج کے چار ٹینکوں کو تباہ کردینے کا اعلان کیا ہے۔