-
ریاض المالکی:غزہ میں جو کچھ ہو رہا ہے وہ انسانی ضمیر کی توہین ہے
Jan ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۲اقوام متحدہ میں خطاب کرتے ہوئے فلسطینی اتھارٹی کے وزیر خارجہ ریاض المالکی نے کہا کہ غزہ میں جو کچھ ہو رہا ہے وہ انسانی ضمیر کی توہین ہے۔
-
غزہ پر صیہونی فوج کی وحشیانہ بمباری، چوبیس گھنٹے میں 50 فلسطینی شہید اور 120 زخمی
Jan ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۰:۳۶غزہ میں گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران پچاس فلسطینی شہید ہوگئے۔
-
خان یونس میں 50 اسرائیلی فوجی ہلاک، 7 اکتوبر کے بعد اسرائیل کا ایک دن میں اب تک کا سب سے بڑا جانی نقصان
Jan ۲۳, ۲۰۲۴ ۲۰:۰۹نجات اسرائیل نامی ایک تنظیم کا کہنا ہے کہ خان یونس میں 50 اسرائیلی فوجی ہلاک ہوگئے ہیں جو 7 اکتوبر 2023 کے بعد اسرائیلی فوج کا ایک دن میں ہونے والا اب تک کا سب سے بڑا جانی نقصان ہے۔
-
غزہ میں اسرائیل کو شکست ہوچکی ہے، اسرائیلی میڈیا کی رپورٹ
Jan ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۸تقریبا چار مہینے گزرنے کے باوجود اسرائیلی فوج غزہ میں واقع سرنگوں کو تباہ نہیں کر سکی ہے۔
-
حماس: جنگ بندی کے بغیر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا
Jan ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۹فلسطین کی تحریک حماس نے اعلان کیا ہے کہ جنگ و جارحیت جاری رہنے کی صورت میں قیدیوں کے تبادلے کا کوئی سمجھوتہ نہیں ہوسکتا۔
-
اسرائیلی قیدیوں کے خاندان والوں نے اسرائیلی پارلیمنٹ پر دھاوا بول دیا، اجلاس روکنا پڑا
Jan ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۹:۴۳اسرائیلی قیدیوں کے اہل خانہ نے آج پیر کو تل ابیب میں اسرائیلی پارلیمنٹ پر اچانک دھاوا بول دیا اور پارلیمنٹ کے اندر گھس کر ہنگامہ کیا جس کی وجہ سے پارلیمنٹ کا اجلاس روکنا پڑا۔
-
ناوابستہ تحریک کی جانب سے فلسطینی عوام کی حمایت، غزہ میں جنگ بندی پر زور
Jan ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۴ناوابستہ تحریک نے ملت فلسطین کی حمایت اور غزہ میں جنگ بندی کے قیام پر زور دیا ہے۔
-
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل: غزہ میں اقوام متحدہ کے 150 سے زائد کارکن اب تک جاں بحق
Jan ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۱اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوترش نے کہا کہ سات اکتوبر سے اب تک غزہ میں اسرائیلی حکومت کے حملوں میں اس ادارے کے ایک سو پچاس سے زائد اہلکار جاں بحق ہوئے ہیں۔
-
غزہ میں شہدا کی تعداد پچیس ہزار سے تجاوز کرگئی
Jan ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۳فلسطین کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ سات اکتوبر سے اکیس جنوری سن دوہزار چوبیس تک غزہ میں 25105 فلسطینی شہید ہوئے ہیں۔
-
غزہ میں اسرائیلی فوج کے خلاف فلسطینی مجاہدین کے حملوں میں زبردست شدت
Jan ۲۱, ۲۰۲۴ ۲۱:۲۰غزہ کی پٹی میں نسل کشی اور شہریوں کے قتل عام کا سلسلہ جاری ہے، اسی درمیان فلسطینی مزاحمتی تنظیموں نے بھی غاصب اسرائیلی ٹھکانوں پر اپنے حملوں میں اضافہ کردیا ہے۔