-
اسرائیلی قیدیوں کے اہل خانہ کا غزہ سے اسرائیلی فوج کے انخلا کا مطالبہ
Jan ۲۱, ۲۰۲۴ ۲۰:۳۷اسرائیلی قیدیوں کے اہل خانہ نے غاصب اسرائیلی حکومت کی فوج سے کہا ہے کہ وہ غزہ سے نکل جائے اور قیدیوں کے تبادلے کے لیے مزاحمت کی شرائط کو قبول کرلے۔
-
ایران: صیہونی حکومت کے خلاف جنوبی افریقا کے اقدام کی قدردانی
Jan ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۴اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب صدر نے صیہونی حکومت کے خلاف جنوبی افریقہ کے اقدام کو سراہا ہے-
-
غزہ پر صیہونی فوج کی وحشیانہ بمباری، متعدد فلسطینی شہید اور زخمی
Jan ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۳جارح صیہونی فوجیوں نے غزہ کے خلاف اپنے وحشیانہ حملوں کو جاری رکھتے ہوئے اتوار کو بھی غزہ کے مختلف علاقوں پر بمباری کی ہے-
-
صیہونی حکومت کے جرائم کا انتقام لینے پر صدر رئیسی کی تاکید
Jan ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۵اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کے مجرمانہ اقدام کا ہر حال میں جواب دیا جائےگا۔
-
صیہونی حکومت کے وزیراعظم اور وزیرجنگ میں اختلافات اپنے عروج پر
Jan ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۰خبری ذرائع نے رپورٹ دی ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کے وزیر جنگ یوآف گیلینٹ اور اس غاصب حکومت کے وزیر اعظم بنیامین نتین یاہو کے درمیان تنازعہ اور کشیدگی غیر معمولی حد تک پہنچ گئی ہے۔
-
دمشق کے ایک رہائشی علاقے پر صیہونی فوج کی وحشیانہ جارحیت پر شام کی وزارت خارجہ کا بیان
Jan ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۸:۳۸شام کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ دمشق کے ایک رہائشی علاقے پر صیہونی فوج کی وحشیانہ جارحیت اور مقبوضہ فلسطین میں جاری نسل کشی نے صیہونی حکومت کی وحشیانہ اور مجرمانہ ماہیت کو ایک بار پھر ثابت کر دیا اور عالمی برادری کو چاہیے کہ صیہونی حکومت کے ہاتھوں عام شہریوں کا وحشیانہ قتل عام بند کرائے۔
-
صیہونی دہشت گرد حکومت اور داعش گروہ کے درمیان گہرا تعلق: ایرانی وزارت خارجہ
Jan ۲۰, ۲۰۲۴ ۲۱:۱۶اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے کہا ہے کہ صیہونی دہشت گرد حکومت اور داعش گروہ کے درمیان گہرا تعلق واضح ہے۔
-
فلسطینی مجاہدین اور اسرائیلی فوجیوں میں شدید جھڑپیں
Jan ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۴فلسطینی مجاہدین اور اسرائیلی فوجیوں میں شدید جھڑپیں جاری ہیں۔
-
علاقائی مسائل پر ہالینڈ اور ایران کے وزرائےخارجہ کی بات چیت
Jan ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۶اسلامی جمہوریہ ایران اور ہالینڈ کےوزرائے خارجہ نے ٹیلیفونی گفتگو میں دوطرفہ اورعلاقے کی تازہ ترین صورتحال کے بارے میں تبادلۂ خیال کیا ہے۔
-
حزب اللہ لبنان: اگر صیہونی حکومت جنگ کو بڑھانا چاہے گی تو اسے زوردار طمانچہ لگایا جائےگا
Jan ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۰:۰۱حزب اللہ لبنان کے نائب سربراہ نے صیہونی دشمن کو لبنان کے خلاف مہم جوئی کے بارے میں خبردار کرتے ہوئے زور دے کر کہا اگر دشمن نے لبنان کے خلاف بڑے پیمانے پر حملے کئے تو اسے منھ توڑ جواب دیا جائے گا۔