-
ایران و پاکستان کے وزرائے خارجہ کی ملاقات
Jun ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۵ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ نے تہران میں ملاقات کی اور باہمی دلچسپی کے معاملات پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
جرمنی کی وزیر خارجہ پاکستان کے دورے میں کورونا میں مبتلا، ملاقاتیں منسوخ
Jun ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۶جرمنی کی وزیر خارجہ نے آج اپنے دورہ پاکستان میں پاکستان کے وزیر خارجہ سے ملاقات کی۔
-
ہندوستان اور چین کی کشیدگی کم کرنے کے لئے جلد ہی فوجی کمانڈروں کی میٹنگ
Jun ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۳ہندوستان اور چین نے لائن آف ایکچوئل کنٹرول پر کشیدگی کم کرنے کے لئے جلد ہی فوجی کمانڈروں کی میٹنگ پر اتفاق کیا ہے۔
-
صیہونی حکومت کے صدر نے پاکستانی وفد سے ملاقات کی تصدیق کر دی
May ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۱پاکستانی میڈیا رپورٹوں کے مطابق صیہونی حکومت کے صدر نے پاکستانی وفد سے ملاقات کی تصدیق کر دی ہے۔
-
مجاہدت اور خلوص ملکی مسائل کا حل: رہبر انقلاب اسلامی
May ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۲رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا کہ ملک کے موجودہ مسائل اور مشکلات کے لیے مجاہدت اور خلوص کی ضرورت ہے۔
-
ہندوستان کی اسلامی ممالک کے ساتھ تجارت کو فروغ دینے کی اپیل
May ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۰ہندوستان کے ایوان تجارت نے مسلم ممالک بالخصوص ایران کے ساتھ تجارتی تعلقات کو فروغ دینے کی اپیل کی ہے
-
امیرقطر، ایران کے دورے پر تہران پہنچ گئے
May ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۳امیر قطر ایران کے حکام سے ملاقات کے لئے تہران کے دورے پر ہیں
-
افغان وزیرخارجہ کی شیعہ مسلمانوں کی بااثرشخصیات سے ملاقات
May ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۸افغانستان میں طالبان کی عارضی حکومت کے ترجمان امیرخان متقی اور افغان علما کونسل کے اراکین نے با اثرشیعہ شخصیات سے ملاقات کرکے مختلف مسائل پرتبادلہ خیال کیا ۔
-
ایرانی سفیر کی پاکستانی وزیر مملکت برائے امورخارجہ سے ملاقات
Apr ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۵ایران کے سفیر نے، اسلام آباد میں پاکستان کی وزیرمملکت برائے امورخارجہ سے ملاقات اور باہمی دلچسپی کے معاملات پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
ایران و پاکستان کے وزرائے خارجہ کی ملاقات
Mar ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۴چین میں افغانستان سے متعلق کانفرنس کے موقع پر ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ نے چین کے شہر تونشی میں افغانستان کے ہمسایہ ملکوں کے تیسرے اجلاس کے موقع پر ملاقات اور گفتگو کی ہے۔ایرانی وزیرخارجہ نے دیگر ملکوں کے وزرائے خارجہ سے بھی ملاقات کی ہے