افغانستان کی عبوری طالبان حکومت کے وزیر خارجہ امیر خان متقی نے کہا ہے کہ افغانستان میں کوئی بھی دہشت گرد گروہ موجود نہیں ہے۔
حماس کے سربراہ نے بیروت میں حزب اللہ کے سربراہ جنرل سید حسن نصراللہ سے ملاقات کی۔
ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ فرانس کی وزیر خارجہ سے دو طرفہ تعلقات، تہران ریاض سمجھوتے، بحران یوکرین، مختلف علاقائی مسائل اور ایران کے خلاف پابندیاں ختم کرانے جیسے مسائل پر تبادلہ خیال ہوا ہے۔
ایران کی وزارت خارجہ نے برطانوی اور صیہونی حکومت کے وزرائے اعظم کی لندن میں ہونے والی ملاقات پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ علاقے میں رونما ہونے والی مثبت تبدیلیوں پر ان دونوں کی جھنجھلاہٹ کوئی عجیب و غریب بات نہیں ہے۔
صدر مملکت نے ہمسایہ ممالک کے ساتھ تعلقات میں فروغ کو ایران کی اولین ترجیحات میں قرار دیا۔
ایران کی عدلیہ کے نائب سربراہ شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے عدالتی سربراہی نشست کے سلسلے میں نئی دہلی پہنچ چکے ہیں جہاں انہوں نے ہندوستان کے چیف جسٹس سے ملاقات اور گفتگوکی۔
ایران جنگ یوکرین میں کسی بھی فریق کی حمایت نہیں کرتا۔
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ ایران ہر ممکن طریقے سے فلسطینی قوم اور فلسطینی کازکی حمایت جاری رکھے گا۔
ایران کی سپاہ قدس کے کمانڈر جنرل قاآنی نے شام میں زلزلے سے متاثرہ علاقوں کے دورے کے موقع پر صوبہ لاذقیہ کے گورنر سے ملاقات کی ہے۔
وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان نے اپنے دورہ لبنان کے موقع پر حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصراللہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔