ایران کے نو منتخب صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان سے مختلف ممالک کے سربراہوں نے ٹیلی فون پر رابطہ کر کے انہیں صدر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے۔
ایک ایرانی اور چار غیر ایرانی سائنسدانوں اور دانشوروں نے "مصطفی ایوارڈ" کا پانچواں ایڈیشن اپنے نام کرلیا۔
ملائیشا میں گزشتہ رات ہونے والی لینڈ سلائیڈنگ سے 13 افراد ہلاک اور دسیوں ملبے کے نیچے دب گئے ہیں، یہ لینڈ سلائیڈنگ ملائیشیا کی ریاست سلینگور میں رات ۳ بجے ہوئی جب لوگ اپنے گھروں میں سو رہے تھے۔
صیہونی تجزیہ نگار کا کہنا ہے کہ ملائیشیا میں موساد کا ناکام آپریشن اس کی سب سے بڑی ناکامی ہے۔
ملائشیا سابق وزیر اعظم کو کرپشن الزام میں 12 سال سزا دی گئی تھی جو برقرار رہے گی۔
ہندوستان نے ملیشیا کو 18 لائٹ لڑاکا طیارے (ایل سی اے) ’تیجس‘ فروخت کرنے کی پیشکش کی ہے۔
ملیشا کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ہندوستان میں رونما ہونے والے اسلام مخالف واقعات جنوب مشرقی ایشیا کے ملکوں پر منفی اثرات مرتب کر سکتے ہیں۔
اقوام متحدہ اور ملائیشیا نے پیغمبرِ اسلام (ص) کے خلاف توہین آمیز ٹوئٹس اور بیان کی مذمت کی ہے۔
ملائیشیا کے حکام نے اعلان کیا ہے کہ وہ سات دسمبر کو ملک میں ہونے والے عالمی اسکواش ٹورنامنٹ میں صیہونی حکومت کی ٹیم کو شرکت کی اجازت نہیں دیں گے۔
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے غزہ کا محاصرہ فوری طور پر ختم کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔