-
ہندوستان میں اسلامو فوبیا کے منفی اثرات کے بارے میں سخت انتباہ
Jun ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۹ملیشا کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ہندوستان میں رونما ہونے والے اسلام مخالف واقعات جنوب مشرقی ایشیا کے ملکوں پر منفی اثرات مرتب کر سکتے ہیں۔
-
اقوام متحدہ اور ملائیشیا نے کی پیغمبرِ اسلام (ص) کی شان میں گستاخی کی مذمت
Jun ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۱اقوام متحدہ اور ملائیشیا نے پیغمبرِ اسلام (ص) کے خلاف توہین آمیز ٹوئٹس اور بیان کی مذمت کی ہے۔
-
ملیشیا نے صیہونی حکومت کو اسکی اوقات بتا دی
Nov ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۳ملائیشیا کے حکام نے اعلان کیا ہے کہ وہ سات دسمبر کو ملک میں ہونے والے عالمی اسکواش ٹورنامنٹ میں صیہونی حکومت کی ٹیم کو شرکت کی اجازت نہیں دیں گے۔
-
حماس رہنما اور ملائشیا کے وزیر خارجہ کی گفتگو
Oct ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۰فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے غزہ کا محاصرہ فوری طور پر ختم کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
غزہ کی تعمیر نو کے لئے ملیشیا کی پیشکش کا فلسطین میں خیرمقدم
Jun ۱۶, ۲۰۲۱ ۲۳:۴۶ملیشیا نے غزہ کی تعمیر نو کے لئے باضابطہ معاہدے پر دستخط کردیے۔
-
ملائیشیا اور لبنان نے کورونا کے خلاف اپنی فوج میدان میں اتار دی
Jan ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۵:۴۵ملائیشیا میں کورونا وائرس کے تناظر میں پارلیمان معطل کر دی گئی اور اس وبا کو مہار کرنے کے لئے ملکی فوج کو میدان میں اتار دیا گیا ہے۔
-
چین نے امریکی بحری جہاز کو مار بھگایا
Aug ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۲چینی بحریہ نے ایک امریکی جنگی جہاز کو جزائر شیشا کی سمندری حدود سے مار بھگایا۔
-
مسئلہ فلسطین و کشمیر کے موضوع پر آن لائن سمینار
Jul ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۴ہندوستان کے زیرانتظام کشمیرمیں آج دو عسکریت ایسے میں جاں بحق ہوئے کہ لائن آف کنٹرول کے دونوں اطراف کے کشمیری آج یوم شہدائے کشمیرمنا رہے ہیں۔
-
انڈونیشیا اور ملائیشیا کا اس سال حج میں شرکت نہ کرنے کا اعلان
Jun ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۹:۵۲کورونا وائرس کے پیش نظر انڈونیشیا اور ملائیشیا نے اپنے شہریوں کو اس سال حج کے لیے سعودی عرب نہ بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
ملائیشیا کے نئے وزیراعظم نے حلف اٹھایا
Mar ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۱ملائیشیا کے نئے وزیراعظم محی الدین یاسین نے آج بروز اتوار اس ملک کے آٹھویں وزیراعظم کے طور پر حلف اُٹھالیا۔