-
جھوٹے اور افواہ پھیلانے والے عناصر منافقیں کی مانند ہیں، صدرایران
Nov ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۳ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ جھوٹے اور افواہ پھیلانے والے عناصر منافقیں کی مانند ہیں جو عقل و شعور کو متاثر کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔
-
ایران میں دہشتگردانہ کارروائی کا منصوبہ بنانے والے 3 عناصر گرفتار
Nov ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۷ایران کے صوبۂ فارس کے چیف جسٹس نے شیراز میں منافقین دہشت گرد گروہ کے تین کارندوں کی گرفتاری کی خبر دی ہے۔
-
دشمن کا منصوبہ ایران کی تقسیم اور دین سے مقابلہ کرنا ہے۔ آیت اللہ فاضل لنکرانی
Oct ۳۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۳مرکز فقہی ائمہ اطہار کےسربراہ نے کہا ہے کہ عوام اور جوانوں کو آگاہ کرنے کی ضرورت ہے کہ داعش اسلام کےدائرہ سے خارج ہے اور وہ قرآن کریم اور دین اسلام کی نابودی کےلئے وجود میں لائی گئی ہے۔
-
امریکہ دہشت گردوں کی حمایت بند کردے، ایران کا مطالبہ
Oct ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۵اقوام متحدہ میں ایران کے نمائندہ دفتر نے ایک امریکی جریدے میں شائع ہونے والے مضمون کے جواب میں کہا ہے کہ اگر امریکہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں سنجیدہ ہے تو پھر کوملہ جیسے دہشت گرد گروہوں کی حمایت کرنا چھوڑ دے۔
-
مہسا امینی کی پوسٹ مارٹم رپورٹ جاری
Oct ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۸ایران کے محکمہ پوسٹ مارٹم نے مہسا امینی کی موت کو سیریبرل ہائی پوکسیا کا نتیجہ قرار دیا ہے۔
-
ایران، ہنگاموں میں ہونے والے نقصانات
Oct ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۸ایران کے مختلف شہروں میں ہونے والے ہنگاموں کے دوران اغیار سے وابستہ بلوائیوں اور شرپسند عناصر کے کود پڑنے سے تشدد کے واقعات بھی رونما ہوئے اور نتیجے میں کافی نقصانات ہوئے۔
-
ایران کو الگ تھلگ کرنے کی سازش ناکام ہوگئی۔ صدر رئیسی
Oct ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۶صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے حالیہ ہنگاموں کو ملک دشمن عناصر کی سازش قرار دیتے ہوئے کہا کہ ایران کو تنہا کرنے کی کوشش ناکام ہوگئی ہے۔
-
دہشتگردوں کیلئے عراقی سرزمین تنگ ہو گئی، سپاہ پاسداران کا ایک اور حملہ
Sep ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۱ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بری فوج کی حمزہ سید الشہدا یونٹ نے علیحدگی پسند دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو ڈرون اور پوائنٹ میزائلوں سے نشانہ بنایا۔
-
بعض بلوائیوں کی تصویر نشر کرنے کا لندن پولیس کا اقدام
Sep ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۲لندن کی پولیس نے کچھ ایسے بلوائیوں کی تصاویر نشر کی ہیں جنھوں نے بلوے کر کے شہرمیں بد امنی پیدا کرنے کی کوشش کی ہے۔
-
اسلامی اقدار اور نظام و انقلاب سے وفاداری کا عظیم الشان مظاہرہ
Sep ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۵اسلام اور اسلامی نظام کی حمایت میں اور قرآن اور دینی اقدار کی توہین کرنے والوں کے خلاف دارالحکومت تہران سمیت ایران کے سبھی شہر و قصبوں میں عوام نے زبردست اجتماعات کئے اور ریلیاں نکال کر بلوائیوں، دہشت گردوں اور ان کے سرپرستوں کے منہ پر زور دار طمانچہ رسید کیا۔